Breaking News
Home / اہم خبریں / 20گھنائونے واقعات میں ملوث ملزم کی کہانی

20گھنائونے واقعات میں ملوث ملزم کی کہانی

20گھنائونے واقعات میں ملوث ملزم کی کہانی وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 20سے زائد خواتین کو درندگی کانشانہ بنانے والے شخص کو گرفتارکرلیا گیا۔ 25سالہ ظہیر احمد آزادکشمیر کا رہائشی ہے

۔یہ گھروں میں باورچی کے طور پر کام کرتا تھا۔اورجھاڑیوں میںچھپ کر اکیلی خواتین کے گزرنے کاانتظار کرتا رہتا۔پھر جیسے ہی کوئی خاتون اکیلی گزرتی تو یہ کلوروفارم کے ذریعے اسے بے ہوش کرکے قریبی جنگلوں میں لے جا کر اس سے ز ی ا د ت ی کرتا تھا۔اس شخص نے ایک لیڈی پولیس اہلکار کو بھی درندگی کانشانہ بنایا تھا۔گرفتارشخص کے قبضے سے موبائل اور دیگر قیمتی اشیا بھی برآمد ہوئی ہیں

۔تھانہ کورال کی ٹیم نے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 20سے زائد خواتین کو درندگی کانشانہ بنانے والے شخص کو گرفتارکرلیا گیا۔ 25سالہ ظہیر احمد آزادکشمیر کا رہائشی ہے ۔یہ گھروں میں باورچی کے طور پر کام کرتا تھا۔اورجھاڑیوں میںچھپ کر اکیلی خواتین کے گزرنے کاانتظار کرتا رہتا۔پھر جیسے ہی کوئی خاتون اکیلی گزرتی تو یہ کلوروفارم کے ذریعے اسے بے ہوش کرکے قریبی جنگلوں میں لے جا کر اس سے ز ی ا د ت ی کرتا تھا۔

اس شخص نے ایک لیڈی پولیس اہلکار کو بھی درندگی کانشانہ بنایا تھا۔گرفتارشخص کے قبضے سے موبائل اور دیگر قیمتی اشیا بھی برآمد ہوئی ہیں۔تھانہ کورال کی ٹیم نے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

About admin

Check Also

ن لیگ کو ایک اور بڑا جھٹکا!!! اہم شخصیات کی پی ٹی آئی میں شمولیت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مسلم لیگ ن کے لئے ایک ساتھ دو بڑی مشکلات سامنے آ …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com