Breaking News
Home / Other / بشریٰ انصاری کے گھر صف ماتم بچھ گئی ، فضا سوگوار ، موت نے چاہنے والوں کو چونکا دیا

بشریٰ انصاری کے گھر صف ماتم بچھ گئی ، فضا سوگوار ، موت نے چاہنے والوں کو چونکا دیا

بشریٰ انصاری کے گھر صف ماتم بچھ گئی ، فضا سوگوار ، موت نے چاہنے والوں کو چونکا دیا

اسلام آباد(نیو زڈیسک)معروف ٹی وی اداکارہ سنبل شاہد کورونا کے باعث انتقال کرگئیں۔سنبل شاہد کی بہن بشریٰ انصاری کا کہنا ہے کہ سنبل شاہد کو ایک ماہ پہلے کورونا ہوا تھا، سنبل شاہد کورونا کے باعث لاہور کے مقامی اسپتال میں زیر علاج تھیں۔

اور انہیں گزشتہ ماہ 22 اپریل کو وینٹی لیٹر پر منتقل کیا گیا تھا جو کہ آج انتقال کر گئیں ہیں ۔ سنبل شاہد نے معروف ترین ڈرامے ” تاکے کی آئی گی بارات ” میں تاکے کی والدہ کا کردار نبھایا تھا اور اپنی اداکاری سے ہر کسی کو اپنی طرف متوجہ کروایا جبکہ اس کے علاوہ ان کے نام کے ساتھ ملکہ عالیہ اور عشقہ وے جیسے مقبول ڈرامے بھی جڑے ہوئے ہیں ۔ یہاں یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ بشریٰ انصاری کی والدہ بھی کورونا سے متاثر ہیں ۔ دوسری جانب کوروناوبا کے باعث 108 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد مجموعی اموات کی تعداد 18 ہزار 537 ہوگئی ۔

Share

About admin

Check Also

پی ٹی وی میں ڈرامے کیلئے معاہدے پر دستخط لیکن اگلے ہی دن پروڈیوسر نے کہا پہلے میرے ساتھ سونا ہوگا،معروف اداکارہ کے الزامات ، پروڈیوسر کانام بھی بتا دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان کی شوبز انڈسٹری میں آئے روز نئے نئے انکشافات سامنے آتے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com