Breaking News
Home / Other / 9 مئی کو ہر پاکستانی توبہ توبہ کرنے پر مجبور ہو جائیں گےملک بھر میں ایسا کیا ہونے والا ہے ؟اہم ترین خبر

9 مئی کو ہر پاکستانی توبہ توبہ کرنے پر مجبور ہو جائیں گےملک بھر میں ایسا کیا ہونے والا ہے ؟اہم ترین خبر

9 مئی کو ہر پاکستانی توبہ توبہ کرنے پر مجبور ہو جائیں گےملک بھر میں ایسا کیا ہونے والا ہے ؟اہم ترین خبر

محکمہ مذہبی امور حکومت بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق علماء اور مشائخ کے اجلاس کی روشنی میں 27رمضان المبارک 9 مئی 2021 کو یوم توبہ واستغفار قرار دیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق اس موقع پر کورونا کی وبائی صورتحال سے نجات کے لیے خصوصی دعائیں کی جائیں گی۔اس دن کی مناسبت سے مساجد میں اجتماعی دعاؤں کا اہتمام بھی کیا جائے گا۔

این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا سے 108 افراد انتقال کر گئے جن میں سے 37 مریضوں کا انتقال وینٹی لیٹر پر ہوا۔اسکے علاوہ چار ہزار 198 نئے کرونا کیسز رپورٹ ہوئے۔ ملک میں کرونا کے مثبت کیسز کی شرح 9.03 فیصد ہے۔کورونا وائرس کے باعث سب سے زیادہ پنجاب میں 68،خیبرپختونخوا میں 31،سندھ 4 ، اسلام آباد 1، بلوچستان 1اور آزاد کشمیر میں 3 اموات ہوئیں۔

About admin

Check Also

“پہلے بالی ووڈ والوں کو اتنی کنواری ہیروئن چاہیے ہوتی تھی جس نے کبھی بوسہ بھی نہ لیا ہو” ماہیما چوہدری فلم انڈسٹری میں تبدیلی پر بول پڑیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کی سابق اداکارہ ماہیما چوہدری کا کہنا ہے کہ اب …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com