Home / Other / معرو ف گلوکار عارف لوہار کے گھر صف ماتم بچھ گئی ، انتقال کی خبر آتے ہی شوبز انڈسٹری میں

معرو ف گلوکار عارف لوہار کے گھر صف ماتم بچھ گئی ، انتقال کی خبر آتے ہی شوبز انڈسٹری میں

معروف پاکستانی لوک گلوکار عارف لوہار کی اہلیہ انتقال کر گئیں۔تفصیلات کے مطابق لوک فن کار عارف لوہار کی اہلیہ رضیہ عارف کا گزشتہ رات ایک نجی اسپتال میں انتقال ہو گیا، وہ کرونا کی مشتبہ مریضہ تھیں۔نجی اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ عارف لوہار کی اہلیہ رضیہ عارف کو 2 گھنٹے قبل اسپتال لایا گیا تھا، وہ کرونا وائرسکی علامات میں مبتلا تھیں،

ان کا کرونا ٹیسٹ کیا جا رہا تھا لیکن ٹیسٹ کرنے سے پہلے ہی ان کا انتقال ہو گیا۔یاد رہے کہ چند دن قبل پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سنبل شاہد بھی کرونا وائرس کے باعث دار فانی سے کوچ کرگئی تھیں، ان کا علاج لاہور کے سی ايم ايچ ميں جاری تھا لیکن وہ صحت یاب نہ ہو سکیں، سنبل شاہد اداکارہ بشریٰ انصاری اور اسما عباس کی بہن تھیں۔گزشتہ ماہ شہنشاہ غزل مرحوم مہدی حسن کے صاحب زادے عارف مہدی انتقال کر گئے تھے، خاندانی ذرائع کے مطابق عارف مہدی کا انتقال ہائی بلڈ پریشر کے باعث ہوا، وہ طویل عرصے سے شوگر کے مرض میں بھی مبتلا تھے۔

About admin

Check Also

میرے دونوں ہاتھ نہیں ہیں لیکن باپ کاخواب پوراکردیا…۔معذورلڑکی جس نے ”بیٹا”بننے کے ساتھ ساتھ یونیورسٹی میں ”پوزیشن” لاکرسب کوحیران کردیا

صنعاء (نیوز ڈیسک )تعلیم کی اہمیت سب سے بڑھ کرہے ،چاہے انسان کے ساتھ کتنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com