Breaking News
Home / صحت / مشہور پاکستانی ڈاکٹر بلقیس نے جوڑوں کے درد کاآسان علاج بتادیا

مشہور پاکستانی ڈاکٹر بلقیس نے جوڑوں کے درد کاآسان علاج بتادیا

 ڈاکٹر بلقیس نے بتایا جوڑوں کے درد کا ایسا آسان نسخہ جو آپ کی بھی یہ بڑی مشکل جلد ہی آسان کرسکتا ہے خواتین میں جوڑوں اور گٹھنوں کے درد کی شکایت عام ہے اور اس کے لئے وہ مختلف قسم کی دوائیاں اور ٹوٹکے استعمال کرتی رہتی ہیں مگر انہیں وکئی فرق نظر نہیں آتا ہے، ایسی ہی خواتین کے لئے ڈاکٹر بلقیس نے بتایا ایسا خاص نسخہ جو ان کو گٹھنے کے درد سے بھی بچائے گا اورٹک ٹک کی آوازیں بھی جلد ہی ختم کردے گا جو اکثر اٹھتے بیٹھتے جوڑوں میں سے آتی ہے۔

سب سے پہلے سرسوں کے تیل کو گرم کریں ۔ پھر اس گرم تیل میں ہلدی شامل کرکے اچھی طرح مکس کرلیں۔ اب اس میں ایک انڈہ شامل کریں اور دوبارہ خوب اچھی طرح مکس لیجیئے آپ کا لیپ تیار ہے ۔

About admin

Check Also

یہ ایک پتہ آپ کو 80سال تک بیمار نہیں ہونے دیگا صحت مند رہنا چاہتے ہیں تو پوسٹ کو پڑھیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اگر آپ ہمیشہ صحت مند اور تندرست رہنا چاہتے ہیں اور بیماریوں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com