Breaking News
Home / دلچسپ و عجیب / اناللہ واناالیہ راجعون، مسجد میں اعتکاف پر بیٹھے شخص کیساتھ کیا ہوگیا؟ انتہائی افسوسناک خبرآگئی

اناللہ واناالیہ راجعون، مسجد میں اعتکاف پر بیٹھے شخص کیساتھ کیا ہوگیا؟ انتہائی افسوسناک خبرآگئی

اناللہ واناالیہ راجعون، مسجد میں اعتکاف پر بیٹھے شخص کیساتھ کیا ہوگیا؟ انتہائی افسوسناک خبر آگئی۔

کراچی(ویب ڈیسک)نیو کراچی میں اعتکاف میں بیٹھا ہوا شخص پراسرار طور پر مسجد کی بالکونی سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق 32 سالہ ایاز نیوکراچی سیکٹر ساڑے پانچ کا رہائشی اور خضری مسجد میں اعتکاف میں بیٹھا ہوا تھا۔ ہفتے کو وہ فجر کی نماز پڑھ کر

بالکونی میں سوگیا تھا کہ پراسرار طور پر نیچے گر کر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے قانونی کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کردیپولیس کے مطابق ابتدائی تفتیش میں معلوم ہوا ہے کہ بالکونی کی باؤنڈری وال نہیں تھی، مذکورہ شخص سوتے ہوئے کروٹ لیتے ہوئے نیچے گر کر جاں بحق ہوا ہے تاہم مزید تفتیش کی جارہی ہے۔

About admin

Check Also

ایک 22سالہ لڑکی کو 14 سال سے کھانسی تھی جب سرجری کی گئی تو پھیھڑوں سے کیا”… نکلا دیکھ کر ڈاکٹر بھی پریشان2

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایک 22 سالہ چینی خاتون پچھلے 14 سالوں سے مسلسل کھانسی کی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com