Breaking News
Home / پاکستان / عیدکا مزہ کراکرا ۔۔۔ پاکستان اپنی خیر منائیں ۔۔ کل سے 17مئی تک کیا ہونےوالاہے؟پوری قوم کیلئے وارننگ جاری ۔۔

عیدکا مزہ کراکرا ۔۔۔ پاکستان اپنی خیر منائیں ۔۔ کل سے 17مئی تک کیا ہونےوالاہے؟پوری قوم کیلئے وارننگ جاری ۔۔

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عیدکا مزہ کراکرا ۔۔۔ پاکستان اپنی خیر منائیں ۔۔ کل سے 17مئی تک کیا ہونےوالاہے؟پوری قوم کیلئے وارننگ جاری ۔۔۔ ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔ تاہم بالائی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا،بالائی سندھ ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں آندھی/ تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر بارش کا امکا ن ہے۔

جبکہ کل خیبر پختونخواہ ،گلگت بلتستان، کشمیر اسلام آباد، خطہ پوٹھوہار, پنجاب اور بالائی سندھ میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکا ن ۔ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ تیرہ تاریخ کو بالائی خیبر پختونخواہ ،گلگت بلتستان، کشمیر اسلام آباد، خطہ پوٹھوہاراور بالائی ْوسطی پنجاب میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکا ن ۔ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔عید کے دن چودہ مئی کو خیبر پختونخواہ ،گلگت بلتستان، کشمیر اسلام آباد، خطہ پوٹھوہار، پنجاب اورشمال مشرقی بلوچستان میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکا ن ۔ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ دوسری جانب سیاستدانوں نے عوام کو صرف بیوقوف بنانے میں ہی اکتفا کیا ہے۔آپ ہر روز کے ٹی وی ٹاک شوز اور نیوز کانفرنسز اٹھا کر دیکھ لیں حکومتی پارٹی کے لوگ چیلنج کرتے نظر آئیں گے کہ اپوزیشن والے کرپٹ ہیں اور ان کے خلاف ٹھوس ثبوت موجود ہیں جبکہ اپوزیشن راہنما حکومت پر تنقید کرتے نظر آئیں گے کہ وہ انہیں انتقام کا نشانہ بنا رہے ہیں وگرنہ وہ تو معصوم ہیں اور ان کے خلاف کسی بھی قسم کا کوئی ثبوت یا جرم کی حقیقی داستان نہیں ہے۔ شہباز شریف کو ملک سے باہر نہ جانے دینے پر حکومت کے خلاف ن لیگی راہنما اب چارج شیٹ بانٹتے نظر آتے ہیں۔

About admin

Check Also

حکومت نے دسویں اور بارہویں کے تمام طلبا کو پاس کرنے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد)حکومت نے دسویں اور بارہویں جماعت کے تمام طلبا کو پاس کرنے کا فیصلہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com