Breaking News
Home / کھیل / معروف بھارتی کرکٹر کے حوالے سے افسوسناک خبر، انتقال کی خبر نے پورے بھارت کو افسردہ کر دیا

معروف بھارتی کرکٹر کے حوالے سے افسوسناک خبر، انتقال کی خبر نے پورے بھارت کو افسردہ کر دیا

معروف بھارتی کرکٹر کے حوالے سے افسوسناک خبر، انتقال کی خبر نے پورے بھارت کو افسردہ کر دیا

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) معروف بھارتی کرکٹر پیوش چاولہ کے والد پرمود کمار چاولہ کورونا وائرس سے چل بسے۔ 32 سالہ کرکٹر پیوش چاولہ نے

سوشل میڈیا کی مشہور ویب سائٹ انسٹا گرام پر بتایا کہ میرے والد کورونا کی وجہ سے پیدا ہونے والی پیچیدگیوں کے باعث جان کی بازی ہارے ہیں ۔ ہم اس مشکل وقت میں آپ کی دعاؤں کی ضرورت ہے ۔ خیال ر ہے کہ لیگ سپنر پیوش چاولہ 2007ء کے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ا ور 2011ء کے ون ڈے کرکٹ ورلڈ کپ
جیتنے والے دونوں بھارتی سکواڈز کا حصہ تھے ۔ حالیہ آئی پی ایل میں وہ ممبئی انڈینز کا حصہ تھے ۔ یاد ر ہے کہ بھارت میں ایک دن میں کورونا کے مزید دو لاکھ اٹھتر ہزار نئے مریض سامنے آگئے جبکہ مزید تین ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو گئے ۔ بھارت میں اس وقت حالات بے قابو ہو چکے ہیں ۔

Share

About admin

Check Also

قومی ٹیم نے لگاتار چھٹی سیریز جیتی، بابراعظم ابتدائی چاروں ٹیسٹ جیتنے والے پہلے پاکستانی کپتان بن گئے

لاہور… پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹ ٹیم کو لگاتار چھ سیریز جیتنے اور بابراعظم …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com