Home / اہم خبریں / چھوٹی عید کی بڑی خوشیاں ۔۔۔!!! عید الفطر ،حکومت نے عوام کو اچھی سنادی جان کر آپ بھی یقین نہیں کرینگے

چھوٹی عید کی بڑی خوشیاں ۔۔۔!!! عید الفطر ،حکومت نے عوام کو اچھی سنادی جان کر آپ بھی یقین نہیں کرینگے

چھوٹی عید کی بڑی خوشیاں ۔۔۔!!! عیدالفطر ،حکومت نے عوام کو اچھی سنادی جان کر آپ بھی یقین نہیں کرینگے۔

ریاض(نیو زڈیسک) سعودی حکومت نے کہا ہے کہ عوام کی کورونا سے حفاظت یقینی بنانے کے لیے عیدالفطر کے دوران بھی

ویکسینیشن کی فراہمی کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر محمد العبد العالی کا کہنا ہے کہ مملکت میں تمام سینٹرز پر عیدالفطر کے دوران بھی ویکسین کی سہولت ہوگی۔انہوں نے بتایا کہ مملکت میں کورونا وائرس کی
کسی بھی ویکسین سے موت کا کوئی واقعہ ریکارڈ پر نہیں آیا۔ڈاکٹر محمد العبد العالی کا کہنا تھا کہ جو مقامی اور غیرملکی عید کے موقع پر بھی ویکسین لگوانا چاہتے ہیں وہ ویکسینیشن کی تاریخیں لے سکتے ہیں، لاعلاج امراض یا مختلف بیماریوں میں مبتلا افراد اور حاملہ خواتین کو بھی کورونا ویکسین لگوانے میں کوئی مسئلہ پیش نہیں آتا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ سعودہ عرب میں اب تک 10.5 ملین ویکسین کی خوراکیں دی جاچکی ہیں۔خیال رہے کہ سعودی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ عید الفطر کے موقع پر کسی بھی تقریب میں 20 سے زائد افراد کے اجماع کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

About admin

Check Also

ایک ایک کر کے سب ساتھ چھوڑنے لگے۔۔۔تحریک انصاف کے ایک اور مضبوط ترین رہنماکا استعفیٰ

حکومت اختلافات کا شکار ہو گئی ، سینئیر وزیر سردار تنویر الیاس کا عہدے سے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com