Breaking News
Home / دلچسپ و عجیب / بیوی نے شوہر سے ایسی بات پر طلاق لینے کا فیصلہ کرلیا کہ کیس سن کر جج کرسی سے گر پڑا

بیوی نے شوہر سے ایسی بات پر طلاق لینے کا فیصلہ کرلیا کہ کیس سن کر جج کرسی سے گر پڑا

ایک بیوی نے صرف اس وجہ سے اپنے شوہر سے طلاق لینے کا فیصلہ کیا ہے کہ وہ صرف ہاتھ سے دھونے کے قابل کپڑوں کو بھی واشنگ مشین میں دھو دیتا ہے۔ بیوی کا کہنا ہے کہ  وہ  اپنے شوہر کو کئی بار سمجھا چکی ہے کہ نازک کپڑے ہاتھ سے دھویا کرے لیکن وہ ہر بار انہیں واشنگ مشین میں دھو دیتا ہے۔ اسی پر اب وہ شوہر سےطلاق لینے کا سوچ رہی ہے۔

غصے سے بھری اس بیوی کا نام معلوم نہیں لیکن اس عورت نے اپنی ساتھیوں سے  پوچھا ہے کہ شوہر سے طلاق لینے کے لیے دھلائی کی غلطی مناسب وجہ ہے یا نہیں۔بیوی نے  بتایا ہے کہ اس کا شوہر اس کی ہدایات کی خلاف ورزی کر کے اس طرح کی غلطیوں کی وجہ سے اس کے کئی کپڑے خراب کر چکا ہے۔اس عورت نے آن لائن فورم Mumsnet.com پر پوچھا ہے کہ شوہر کے کپڑے خراب کر نے  کی وجہ سے طلاق لینا نامناسب تو نہیں ہوگا؟اس کے بعد عورت نے کہا کہ اگرچہ یہ عجیب لگتا ہے لیکن ہم کئی سالوں سے ساتھ ہیں لیکن آج پھر اس نے میرے کہنے کے برخلاف میرےہاتھ سے دھلنے والے کپڑے مشین میں دھو دئیے اور وہ پہلے بھی ایسا کر چکا ہے۔عورت نے یہ بھی بتایا کہ اس کا شوہر دس سالوں سے یہی غلطی کر رہا ہے۔ اس عورت نے یہ بھی پوچھا ہے کہ وہ ایسا کیا کرے کہ اس کا شوہر نازک کپڑوں کو عام کپڑوں میں ملانے کی غلطی دوبارہ نہ کرے؟۔

About admin

Check Also

ایک 22سالہ لڑکی کو 14 سال سے کھانسی تھی جب سرجری کی گئی تو پھیھڑوں سے کیا”… نکلا دیکھ کر ڈاکٹر بھی پریشان2

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایک 22 سالہ چینی خاتون پچھلے 14 سالوں سے مسلسل کھانسی کی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com