Breaking News
Home / دلچسپ و عجیب / نوجوان کے پیٹ سے کیا نکلا ڈاکٹرز نے تصویر دیکھا دی

نوجوان کے پیٹ سے کیا نکلا ڈاکٹرز نے تصویر دیکھا دی

ایک  35 سالہ نوجوان جب پیٹ کے درد کی شکایت لےکر ہسپتال گیا تو ڈاکٹر اس کے پیٹ میں 7 کلو وزنی دھا ت دیکھ کر حیران رہ گئے۔35سالہ نوجوان نے  اپنے دھا تی چیزیں کھانے کی عادت کے بارے میں کسی کو  نہیں بتایا تھا۔ڈاکٹروں کو اس کے پیٹسے 263 سکے، 100 کیلییں اور درجنوں بلیٹملے ہیں۔

ساتنا، مدھیہ پردیش، بھارت سے تعلق رکھنے والے مقصود خان کو پیٹ میں درد ہوا تو وہ فورا ہی سنجے گاندھی ہوسپیٹل کی طرف دوڑا۔سرجیکل ٹیم کے سربراہ ڈاکٹر پریانک شرما کا کہنا ہے کہ مریض کے پیٹ میں شد ید در د تھا، جس کی وجہ سے انہوں نے انڈوسکوپی کا فیصلہ کیا۔ڈاکٹر یہ دیکھ کر حیران رہ گئے کہ مقصود کے پیٹ میں سکے، کیلیز اور نٹبولٹس ہیں۔ ڈاکٹر شرما کا کہنا ہے کہ اپنی زندگی میں انہوں نے پہلی بار ایسا کیس دیکھا ہے۔مقصود خان کے گھر والوں  کا کہنا ہے کہ شدید ذہنی دباؤ کی وجہ سے وہ دھا تی چیزیں کھانے لگا ہوگا۔اسں نے اپنی اس عجیب و غریب عادت کے بارے میں کسی کو نہیں بتایا تھا۔ ڈاکٹروں نے بتایا کہ مقصود ڈرائیونگ کا کام کرتا ہے۔ اس کے گاہک اسے  جو بھی سکے دیتے ہیں، وہ کھا جاتا ہے۔ خوش قسمتی سے دھا تی اشیا نے مقصود خان کے پیٹ میں زیادہ نقصا ن نہیں کیا۔ مقصود خان کا کہنا ہے کہ اب وہ کبھی دھا تی چیزیں نہیں کھائے گا ۔

About admin

Check Also

ایک 22سالہ لڑکی کو 14 سال سے کھانسی تھی جب سرجری کی گئی تو پھیھڑوں سے کیا”… نکلا دیکھ کر ڈاکٹر بھی پریشان2

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایک 22 سالہ چینی خاتون پچھلے 14 سالوں سے مسلسل کھانسی کی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com