Breaking News
Home / اہم خبریں / چوھدری نثار علی نئے وزیر اعلی پنجاب بننے جا رہے ہیں

چوھدری نثار علی نئے وزیر اعلی پنجاب بننے جا رہے ہیں

بڑی خبر، چوھدری نثار علی نئے وزیر اعلی پنجاب بننے جا رہے ہیں۔۔۔۔وزیراعلی پنجاب تبدیل کرنے کا

فیصلہ کر لیا ذرائع  کے مطابق نیے وزیر اعلی پنجاب چوہدری نثار علی خان ھونگے… ذرائع کے مطابق اس ضمن میں وزیر اعظم پاکستان عمران خان کو بھی

اعتماد میں لے لیا گیا ہے اور وزیر اعظم نے بھی رضامبدی کا اظہار کر دیا ہے.. اس سلسلہ میں پنجاب اسمبلی کا باقاعدہ اجلاس 18 مئی کو طلب کر لیا گیا ہے جس میں چوہدری نثار رکن پنجاب اسمبلی کا حلف اٹھائیں گے اور بعد میں انہیں وزیر اعلی پنجاب بھی بنایا جائے گا…..

About admin

Check Also

چینی کمپنی نے فیصل آباد میں پری فیبریکیٹڈ گھر بنانا شرو ع کردئیے ، پانچ مرلے کا گھر کتنے لاکھ روپے میں تعمیر ہو گا اور خصوصیات کیا ہونگی ؟ سستا گھر بنانے کا خواب دیکھنے والوں کے لیے اچھی خبر آگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سی پیک خالد منصور نے بتا یا ہے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com