Breaking News
Home / اہم خبریں / کاپیاں کتابیں اکٹھی کریں، بیگ تیار کر لیں ،اچانک حکومت نے طالب علموں کے لئے بڑا اعلان کردیا

کاپیاں کتابیں اکٹھی کریں، بیگ تیار کر لیں ،اچانک حکومت نے طالب علموں کے لئے بڑا اعلان کردیا

کاپیاں کتابیں اکٹھی کریں، بیگ تیار کر لیں ،اچانک حکومت نے طالب علموں کے لئے بڑا اعلان کردیا پنجاب حکومت نے
پیر کے روز سے نویں تا بارہویں جماعتوں کے آغاز کا اعلان کر دیا ہے۔ وزیر تعلیم مراد راس کا کہنا ہے کہ نویں سے بارہویں جماعت ہی کے طلبا کو بلایا جائے گا باقی

کمرے خالی ہیں ۔ طلبا ہفتے میں دو ہی روز سکولوں میں ہی آئیں گے۔ جماعت اول سے آٹھویں جماعت کے کلاس رومز خالی ہوں گے، اس آدھے بچوں کو فاصلے کے ساتھ دوسرے کلاس رومز میں بٹھایا جاسکے گا۔ واضح رہے کہ حکومتی اعلان کے مطابق پہلی سے آٹھویں جماعت کے طلبا کو 28اپریل تک بلایا جانا تھا تاہم
ماہ رمضان اور پھر عید الفطر کے پیش نظر مڈل لیول تک کے بچو ں کی چھٹیوں میں 15مئی تک توسیع کردی گئی۔

Share

About admin

Check Also

اب آپ کی شادی تب ہی ہوگی جب۔۔۔کنواروں کے لیے بری خبر،حکومت نے شادی کے لیے کونسی شرط رکھ دی،جانیں گے تو پریشان ہوجائیں گے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کنوارے بے چارے تو پہلے ہی سونا زیادہ مہنگا ہونے کی وجہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com