Breaking News
Home / کاروبار / ڈالر کی بریکیں فیل، روپے کے مقابلےقدر میں بڑی کمی ہو گئی

ڈالر کی بریکیں فیل، روپے کے مقابلےقدر میں بڑی کمی ہو گئی

کراچی . کاروباری ہفتے کے دوسرے روزانٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 29پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 29 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک

میں ڈالر 152.60 سے بڑھ کر 152.89 روپے پر بند ہوا ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روزانٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 29پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 29 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 152.60 سے بڑھ کر 152.89 روپے پر بند ہوا ہے۔

Share

About admin

Check Also

روپے نے امریکی کرنسی کو اوقات یاد کرادی۔۔ ڈالر کی قیمت میں 12روپے کمی, شاندار خبر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)رواں مالی سال، ڈالر تقریباً 12 روپے سستا ہواکاروباری ہفتے کے اختتام پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com