Breaking News
Home / Other / نوشہرہ میں بی ایس کی22 سالہ لڑکی کیساتھ معجزہ پیش آگیااوراور وہ اچانک۔۔ ! آج کے تمام اخبارات میں اس لڑکی کی خبریں کیوں لگائی گئی ہیں ؟ جانیں

نوشہرہ میں بی ایس کی22 سالہ لڑکی کیساتھ معجزہ پیش آگیااوراور وہ اچانک۔۔ ! آج کے تمام اخبارات میں اس لڑکی کی خبریں کیوں لگائی گئی ہیں ؟ جانیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بے شک اللہ پاک ہر چیز پرقدرت رکھنے والے ہیں ہر چیز اُن کے تابع ہے اور سب کو اُسی کی جانب لوٹ کر جانا ہے نوشہرہ میں بی ایس کی22 سالہ لڑکی کیساتھ معجزہ پیش آگیا اور اور وہ اچانک۔۔ ! آج کے تمام اخبارات میں اس لڑکی کی خبریں کیوں لگائی گئی ہیں ؟ جانیں ۔۔۔

نوشہرہ کلاں میں بی ایس کی طالبہ کا جنس تبدیل لڑکی سے لڑکا بن گیا خبر جنگل میں آگ کی طرح پھیل گئی تفصیلات کے مطابق نوشہرہ کلاں کے محلہ اباخیل میں ڈاکٹر عثمان شاہ مرحوم کی بیٹی حرا جو گرلز ڈگری کالج نوشہرہ میں زیر تعلیم اور بی ایس کی سٹوڈنٹ تھی کو کئی روز سے درد محسوس ہورہی تھی اور اس کو ہسپتال لے جایا گیا جہاں پر اس کا آپریشن کیا گیا جس سے وہ لڑکی سے لڑکا بن گیا اور اب اس کا نیا نام حسن شاہ رکھ دیا گیا ہے جبکہ ان کو دیکھنے کے لیے نوشہرہ کلاں بھر سے لوگ ان کے گھر جارہے ہیں جبکہ ان کے گھر والوں کی بھی خوشی دیدنی ہے جبکہ آج کے تقریباً تمام اخبارات میں اس خبر کو جگہ دی گئی ہے ۔ دوسری جانب حضرت علی رضی اللہ عنہ کی خدمت میں ایک شخص آیا اور انتہائی ادب سے عرض کرنے لگا یا علی رضی اللہ عنہ ! میرا ایک دوست تھا جس کا آج انتقال ہوگیا ہے۔ لیکن وہ کافی عرصے سے ایسی ایسی باتیں کرتا تھا جیسے ہم یہ معلو م ہوتا تھا کہ شاید اس کی موت ہوجائے ۔ کیا موت سے پہلے انسان کو پتہ چلتا ہے؟ کہ وہ مرنے والا ہے یا نہیں ؟ تو اس پر حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: اے شخص ! یاد رکھنا اللہ نے عالم ملکوت، عالم بیاہ اور عالم عروہ کے بیج ہرانسان کے لیے مایاکل روا رکھا ہے ۔ جو اسے آنے والی مصیبتیں ، پریشانیاں اور وقت کے بارے میں آگاہ کر دیتا ہے۔ اللہ اپنے بندوں سے پیار کرتا ہے۔ انسان موت کو ختم ہونے کا نام سمجھتے ہیں۔ اصل میں موت ایک زندگی کی طرف انسان کو لے جانے کا نام ہے۔ موت ختم ہونے کا نام نہیں ۔ کبھی اللہ اپنے بندوں سے موت کا ڈر ختم کرنے کے لیے الہامی خواب دکھاتا ہے۔

Share

About admin

Check Also

پی ٹی وی میں ڈرامے کیلئے معاہدے پر دستخط لیکن اگلے ہی دن پروڈیوسر نے کہا پہلے میرے ساتھ سونا ہوگا،معروف اداکارہ کے الزامات ، پروڈیوسر کانام بھی بتا دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان کی شوبز انڈسٹری میں آئے روز نئے نئے انکشافات سامنے آتے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com