Breaking News
Home / اہم خبریں / ترین گروپ کے قیام کے بعد ایک اور بڑی خبر

ترین گروپ کے قیام کے بعد ایک اور بڑی خبر

چوہدری نثار پیر کو رکن پنجاب اسمبلی کا حلف اٹھائیں گے،ترین گروپ کے قیام کے بعد ایک اور بڑی خبر

اسلام آباد(ویب ڈیسک)سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان آئندہ ہفتے پنجاب اسمبلی کی رکنیت کا حلف اُٹھائیں گے ،توقع ہے کہ وہ پیر کو ایم پی اے کی حیثیت سے حلف اُٹھائیں گے ،چوہدری نثار علی خان نے اس

حوالے سے اپنے حلقہ کے سینئر رہنمائوں اور عمائدین سے مشاورت بھی کی ہے ،وہ 2018کے انتخابات میں ایم پی اے منتخب ہوئے تھے لیکن انہوں نے حلف نہیں اُٹھایا تھا۔

Share

About admin

Check Also

اب آپ کی شادی تب ہی ہوگی جب۔۔۔کنواروں کے لیے بری خبر،حکومت نے شادی کے لیے کونسی شرط رکھ دی،جانیں گے تو پریشان ہوجائیں گے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کنوارے بے چارے تو پہلے ہی سونا زیادہ مہنگا ہونے کی وجہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com