Breaking News
Home / پاکستان / موجاں ہی موجاں ۔۔ 18سال سے زائد عمر پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری۔۔حکومت نے شاندار اعلان کردیا۔۔

موجاں ہی موجاں ۔۔ 18سال سے زائد عمر پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری۔۔حکومت نے شاندار اعلان کردیا۔۔

موجاں ہی موجاں ۔۔ 18سال سے زائد عمر پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری۔۔حکومت نے شاندار اعلان کردیا۔۔

کراچی(نیوز ڈیسک)سندھ حکومت نے کل سے عام عوام کیلئے ویکسین کے عمل کا آغاز کرنے کا اعلان کردیا۔۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں کل سے

عام عوام کیلئے ویکسین کے عمل کا آغاز کیا جائے گا۔۔ جس کے تحت شناختی کارڈ کے حامل ہر 18 سالہ پاکستانی 21 مئی سے ویکسین کیلئے اہل قرار
پائے ہیں۔۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایکسپو سینٹر میں ویکسی نیشن سینٹر ہفتہ بھر 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔۔ کڈاکٹرز، پیرامیڈکس، نرسز کو جلد ویکسین لگوانے کی ہدایات کر دی گئی ۔۔ محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ ویکسین نہ لگوانے والے ہیلتھ پروفیشنل کیخلاف کارروائی ہوگی۔

Share

About admin

Check Also

پانچ مرلے کے گھرمالکان کی بھی شامت آگئی حکومت نے خاموشی کیساتھ بڑا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پانچ مرلہ گھر مالکان کی بھی شامت آ گئی ہے ان سے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com