Breaking News
Home / آرٹیکلز / 10 لاکھ روپے مالیت کی گھڑی مریم نواز توشہ خانے سے کتنے میں خرید کر گھر لے گئیں ؟

10 لاکھ روپے مالیت کی گھڑی مریم نواز توشہ خانے سے کتنے میں خرید کر گھر لے گئیں ؟

لاہور (ویب ڈیسک) حریص حکمران طبقے نے ایسا قانون بنا رکھا کہ ان تحفوں کو اونے پونے داموں خرید کر گھر لے جا سکیں، آج اسی مضحکہ خیز قانون کی آڑ میں لٹ مار کی چند جھکیاں حاضرِخدمت، دیکھئے، حادثاً، اتفاقاً بڑے عہدوں پر پہنچے لوگ کیسے چھوٹی وارداتیں ڈالتے ہیں،

نامور کالم نگار ارشاد بھٹی اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یاد رہے یہ چند جھلکیاں، ورنہ توشہ خانہ پر تو ایک کتاب لکھی جا سکے۔بات نواز شریف سے شروع کرتے ہیں، 1997، وزیراعظم نواز شریف ترکمانستانی وفد کا دیا 4بائی دو فٹ سائز کا کارپٹ 50روپے ادا کرکے گھر لے گئے، 1997، قطر کے ولی عہد کا دیا بریف کیس نواز شریف 875روپے ادا کرکے لے گئے، 1999، سعودی عرب سے ملنے والی ساڑھے 42لاکھ کی مرسڈیز گاڑی میاں صاحب 6لاکھ 36ہزار میں لے اُڑے، 1999، سعودی حکومت کا دی ایک لاکھ 5ہزار کا تحفہ میاں صاحب سوا 14ہزار میں گھر لے گئے، ابوظہبی حکمراں نے نواز شریف، کلثوم نواز، مریم نواز کو تین قیمتی گھڑیاں تحفے میں دیں، نواز شریف، کلثوم نواز کی گھڑیاں تو توشہ خانہ میں جمع کروا دی گئیں مگر مریم نواز تحفے میں ملنے والی 3لاکھ کی گھڑی 45ہزار میں لے گئیں، یہاں یہ بتاتا چلوں۔ان تحفوں کی اصل قیمت تو بہت زیادہ ہوتی ہے، اپنے سرکاری بابو مطلب ایک بیوروکریٹ ٹیم پہلے ان تحفوں کی من مرضی کی قیمت لگاتی ہے اور پھر اس قیمت کا کچھ فیصد ادا کرکے حکمراں وہ تحفہ گھر لے جاتے ہیں، مثال کے طور پر ابو ظہبی حکمران کی طرف سے ملی گھڑی 10

About admin

Check Also

بوڑھے باپ نے سبق سکھایا

ایک ضعیف العمر شخص جس کے 5 بیٹے تھے جب وہ بوڑھا ہوگیا تو اس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com