Breaking News
Home / Other / 13 بم 2 ہزار کلومیٹر تک لے جانے کی صلاحیت رکھنے والاڈرون تیار،نام کیارکھاگیا؟

13 بم 2 ہزار کلومیٹر تک لے جانے کی صلاحیت رکھنے والاڈرون تیار،نام کیارکھاگیا؟

تہران (ویب ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کے پاسداران انقلاب گارڈز نے ڈرون اور ایئر ڈیفنس کے شعبوں میں تین اہم اسٹریٹیجک پیشرفت کی رونمائی کی ہے، جس میں ’غزہ ‘نامی ڈرون بھی شامل ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایرانی ماہرین کا تیارکردہ ’غزہ ‘نامی ڈرون مختلف طرح کے

مشن انجام دینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اسے نگرانی، جاسوسی اور عسکری مقاصد کیلئے استعمال کیا جاسکتا ہے۔یہ ڈرون مسلسل 35 گھنٹے تک فضا میں پرواز کرسکتا ہے اور عسکری مشن کے دوران 13 بم 2 ہزار کلومیٹر کی رینج تک لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔جبکہ جاسوسی مشن کے دوران500کلو گرام وزن تک کے انٹیلی جنس آلات لے جانے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔ طوفانی بارشوں اور اولےگرنے سے میراتھن میں شریک 21 افرادہ ل ا کبیجنگ (ویب ڈیسک )چین کےصوبےگنسو میں طوفانی بارشوں اور اولےگرنے سے میراتھن میں شریک 21 افراد ہ ل ا ک ہوگئے۔چینی خبر رساں ادارے کےمطابق یہ واقعہ شمالی چین کے صوبے گنسو میں پیش آیا جہاں پہاڑی علاقے میں 100 کلومیٹر ماؤنٹین میراتھن کے دوران طوفانی بارش اور اولے گرنے سے 21 افرادہ ل ا ک ہوگئے۔رپورٹ کے مطابق کل 172 افراد میراتھن میں شریک تھے جن میں سے چند افراد لاپتہ بھی ہیں جس کے بعد ریس روک دی گئی ہے اور امدادی کارروائی جاری ہے۔مقامی حکام کے مطابق میراتھن کے شرکا جب بلند مقام پر 21 سے 30 کلومیٹر کے درمیان پہنچے تو انہیں شدید بارش اور برف باری نے آگھیرا اور موسم کی شدت کے باعث شرکا جان کی بازی ہارگئے۔

About admin

Check Also

دنیا کی نظروں میں قبضہ مافیاکہلانے والاتاجی کھوکھر درحقیقت ایک کیسا انسان تھا

اسلام آباد کی معروف کاروباری شخصیت امتیاز کھوکھر المعرو ف تاجی کھوکھر چند برس قبل …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com