Home / انٹرنیشنل / چین کوطلاق کا بڑھتا رجحان کم کرنے کیلئے اسلامی طریقے پر عمل سے فائدہ،خبر پڑھ کر ہر کوئی بے ساختہ سبحان اللہ کہہ اُٹھا

چین کوطلاق کا بڑھتا رجحان کم کرنے کیلئے اسلامی طریقے پر عمل سے فائدہ،خبر پڑھ کر ہر کوئی بے ساختہ سبحان اللہ کہہ اُٹھا

اسلام آباد(نیو زڈیسک)چین نے ملک میں طلاق کےبڑھتے ہوئے رجحان کوکم کرنے کے لیے ’’نئی حکمت عملی‘‘ وضع کی ہے۔چین کی ملک میں طلاق کےبڑھتے ہوئے رجحان کوکم کرنے کے لیے وضع کی گئی ’’نئی حکمت عملی‘‘ طلاق کے لیے وضع کردہ اسلامی طریقہ کار کے مطابق ہے۔رپورٹ کے مطابق کسی جوڑے کی جانب سے طلاق کی درخواست دائرکرنےکے بعد انہیں ایک ماہ ایک ساتھ رہ کرفیصلے پرنظرثانی کی ہدایت کی جاتی ہے

جس کے حیرت انگیز نتائج سامنے آرہے ہیں۔آج سے چودہ سو سال پہلے وضع کردہ اسلامی اصولوں کے تحت بھی ایک طلاق کے بعد میاں بیوی اور ایک ساتھ رہنے کا حکم ہے تاکہ اس دوران دونوں میں تصفیہ کی کوئی راہ نکل سکے۔اسی ’’نئی‘‘ حکمت عملی کے باعث چین میں طلاق کی شرح 72 فیصد تک کم ہوگئی ہے۔چین میں حالیہ برسوں کے دوران طلاق کی شرح میں اضافہ ہوا تھا، صرف گذشتہ سال کی آخری سہ ماہی میں دس لاکھ 10 ہزار طلاقیں رجسٹرڈ ہوئیں تھیں۔

About admin

Check Also

فون نہ کرنےوالے اب ملنے کو بے تاب ہیں۔۔ امریکی صدر اورعمران خان کی ملاقات کب اور کہاں ہونےوالی ہے۔۔پوری دنیا کی نظریں لگ گئیں ،پاکستانیوں کیلئے شاندار خبر

فون نہ کرنےوالے اب ملنے کو بے تاب ہیں۔۔ امریکی صدر اورعمران خان کی ملاقات …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com