Breaking News
Home / انٹرٹینمنٹ / ایک ہزار روپے کی شرط جیتنے کیلیے سابق پی ٹی آئی ایم این اے 4 منزلہ بلند سائن بورڈ پر چڑھ گئے‎

ایک ہزار روپے کی شرط جیتنے کیلیے سابق پی ٹی آئی ایم این اے 4 منزلہ بلند سائن بورڈ پر چڑھ گئے‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )تحریک انصاف کے سابق ایم این اے شرط جیتنے کیلئے کئی منزلہ عمارت بلند سائن بورڈ پر چڑ ھ گئے ۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی سابق رکن قومی اسمبلی انجیئنئرحامد الحق ایک ہزار کی شرط پوری کرنے کیلئے مذاق میں تین سے چار منزلہ عمارت بلند سائن بورڈ پر چڑھ گئے ، عمارت پر چڑھنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی کیساتھ وائرل ہو رہی ہے جسے وہاں موجود ان کے دوستوں نے بنایا اور سوشل میڈیا پر ڈال دیا ۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ سڑھیوں کی مدد سے سائن بورڈ پر چڑھے اور

واپس آکر شرط کا ایک ہزار لے کر خوشی کا اظہار کیا ۔

Share

About admin

Check Also

کم عمر ارب پتی لڑکی نے بڑے بڑے کاروباری افراد کو کیسے بیوقوف بنایا؟

پیسے کی چمک دھمک نے آج ہر شخص کو ہی اپنے سحر میں مبتلا کر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com