Breaking News
Home / کاروبار / پاکستان میںصرف ڈیڑھ لاکھ روپے کی الیکٹرک گاڑی آگئی چارجنگ کتنی دیر میں ہوگی، کتنی رفتار سے چلے گی، بڑی خبر

پاکستان میںصرف ڈیڑھ لاکھ روپے کی الیکٹرک گاڑی آگئی چارجنگ کتنی دیر میں ہوگی، کتنی رفتار سے چلے گی، بڑی خبر

اسلام آباد((نیوز ڈیسک) مہنگی گاڑیوں سے تنگ عوام کے لئے خوشی کی خبر، پاکستان میں سب سے سستی گاڑی متعارف کروادی گئی ہے جس کی قیمت صرف ایک لاکھ پچاس ہزار روپے ہے۔ یہ کار پاکستان سمیت کسی بھی ملک کے شہر علی بابا نامی کمپنی کے ذریعے بذریعہ آن لائن خرید سکتے ہیں۔

یہ گاڑی مکمل طور پر الیکٹرک ہوگی ۔جو دس گھنٹے چارج ہونےکے بعد 100کلومیٹر تک چلے گی۔ لیکن اس گاڑی کو حد سے حد 35کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلایا جا سکتا ہے۔ پاکستانی اس گاڑی کو علی باباکمپنی کو آرڈر دے کر منگوا سکتے ہیں ۔ دوسری جانب چند روز ٹریفک حادثے میں زخمی ہونے والے جمعیت علماء اسلام کے سینئر رہنما حافظ ابوبکر شیخ انتقال کر گئے ۔ حافظ ابوبکر شیخ ٹریفک حادثے میں زخمی ہوئے تھے اور تین روز سے اسپتال میں زیر علاج تھے ۔ نجی ٹی وی جیو کے مطابق امیر جمعیت علماء اسلام مولانا فضل الرحمان نے حافظ ابوبکر شیخ کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے اور اہلخانہ سے تعزیت کی ہے۔مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ حافظ ابوبکر شیخ جے یو آئی کے دیرینہ اور نظریاتی کارکن تھے۔واضح رہے کہ جمعیت علمائے اسلام کے رہنما حافظ ابوبکر شیخ ٹریفک حادثے میں زخمی ہو گئے تھے۔ ترجمان جے یو آئی کے مطابق حافظ ابوبکر شیخ کو سر اور پسلیوں میں چوٹیں آئیں تھیں ۔ اور انہیں میو اسپتال منتقل کر دیا گیا تھا ۔ ترجمان کے مطابق مولانا فضل الرحمٰن نے حافظ ابوبکر شیخ کے صاحبزادے کو فون کیا اور حافظ ابوبکر شیخ کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی تھی۔

Share

About admin

Check Also

روپے نے امریکی کرنسی کو اوقات یاد کرادی۔۔ ڈالر کی قیمت میں 12روپے کمی, شاندار خبر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)رواں مالی سال، ڈالر تقریباً 12 روپے سستا ہواکاروباری ہفتے کے اختتام پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com