Home / دلچسپ و عجیب / ہم بھی کام کےلئے وہیں جا رہے ہیں۔اس لئے آپ کو بھی چھوڑ دیں گے

ہم بھی کام کےلئے وہیں جا رہے ہیں۔اس لئے آپ کو بھی چھوڑ دیں گے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بھارتی شہر اندر میں 23سالہ میڈیکل طالبہ تین مزدوروں کی در ند گی کی بھینٹ چڑھ گئی۔ رپورٹ کے مطابق ایک دور افتادہ علاقے سے تعلق رکھنے والی اندور کے پرائیویٹ میڈکل کالج میں پڑھنے والی 23سالہ ساریکا کپور ہفتے کی صبح سڑک کنارے کھڑی کالج وین کا انتظار کررہی تھی۔

کہ مزدورو ں کے حلیے میں تین افراد سوزوکی لے کر وہاں آ رکے ۔انھوں نے لڑکی سے کہا کہ ہم بھی اسی کالج میں کنسٹرکشن کا کام کر رہے ہیں۔ ہمیں پتہ چلا  ہے کہ آج کالج کی اس روٹ کی وین خراب ہےاس لئے اب وہ یہاں نہیں آئے گی۔ ہم بھی کام کےلئے وہیں جا رہے ہیں۔اس لئے آپ کو بھی چھوڑ دیں گے۔طالبہ ان لوگوں کی باتوں میں آکر سوزوکی کی پچھلی جانب بیٹھ گئے۔ تاہم ملزم گاڑی کو مرکزی سڑک سے اچانک کسی سنسان جگہ لےگئے اور وہاں لے جا کر باری باری لڑکی کی عزت سے کھیلتے رہے اور پھر اسے وہیں چھوڑ کر وہاں سے بھاگ گئے۔ جاتے جاتے وہ لڑکی کا پرس بھی لے گئے جس میں اس کا موبائل فون اور پیسے بھی تھے۔ لڑکی شدید ز خمی حالت میں میں روڈ پر پہنچی جہاں سے اسے ہسپتال پہنچا کر اس کے اہل خانہ کو اطلاع دی گئی۔پولیس کے مطابق ملزمان کچھ عرصے سے لڑکی پر نظر رکھے ہوئے تھے اور اس کے بارے میں معلومات لینے کے بعد ہی انھوں نے یہ  سب کچھ کیا ہے۔واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔ واضح رہے کہ دنیا بھر میں آئے روز ایسے واقعات میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔

Share

About admin

Check Also

پچھلے سال لاک ڈائون کے دوران جوڑے کی شادی ٹھیک ایک سال بعدخاتون کے ہاں کتنے بچے پیداہوئے؟ ڈاکٹرز بھی دیکھ کر اچھل پڑے، کوئٹہ میں انوکھا واقعہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ سال لاک ڈائون میں شادی ہوئی، ایک سال بعد کوئٹہ میں خاتون …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com