Breaking News
Home / پاکستان / جلدی کرلیں ورنہ آپ کے پرائز بانڈ ردی کاغذ بن جائیں گے حکومت نے آخری وارننگ دے دی

جلدی کرلیں ورنہ آپ کے پرائز بانڈ ردی کاغذ بن جائیں گے حکومت نے آخری وارننگ دے دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی جلدی کر لیں گیا وقت پھر ہاتھ نہیں آئے گا اور آپ کے پرائز بانڈز محض ردی کا ٹکڑا بن جائیں گے تفصیلات کے مطابق حکومت نے 25اور 40ہزار کے پرائز بانڈز کیش نہ کرنے والوں کو مہلت دے دی گئی ہے۔

اوربانڈز کو کیش کروانے کی مدت میں توسیع کرد ی گئی۔ اکتوبر سے دونوں بانڈز کارآمد نہیں رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے 40 ہزار روپے کے پرائز بانڈ کیش کرانے کی مدت میں توسیع کردی ہے۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 40 ہزار روپے کے پرائز بانڈ کیش کرانے کی مدت میں 30 ستمبر تک توسیع کردی گئی ہے۔وزارت خزانہ نے 25 ہزار کے پرائز بانڈز بھی کیش کرانے کی مدت میں 30 ستمبر تک توسیع کردی ہے۔خیال رہے کہ اس سے قبل حکومت نے ساڑھے 7 ہزار اور 15 ہزار روپے کے انعامی بانڈز ختم کرنے کا اعلان کیا تھا۔وزارت خزانہ کے مطابق سرمایہ کاروں کے پاس 15 ہزار کے بانڈز کو کیش کرانے کا وقت 30 جون 2021 ہے۔ 15 ہزار کا انعامی بانڈ یکم جولائی سے ردی کا کاغذ سمجھا جائے گا۔ دوسری جانب اداکارہ جیا علی خاموشی سے رشتہ ازدواج میں بندھ گئیں . متعدد سوشل میڈیا پیجز اور شوبز ویب سائٹس کی خبروں کے مطابق جیا علی نے 27 مئی کو پاکستانی نژاد ہانگ کانگ کے صنعت کار، پروفیشنل کرکٹ کوچ اور وفاقی حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے یورپ کے عہدیدار عمران ادریس سے شادی کی ۔ جیا علی کے نکاح کی تقریب صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کی تاریخی ’بادشاہی مسجد‘ میں منعقد ہوئی، جس میں دونوں کے قریبی رشتہ داروں، انتہائی خاص دوستوں اور پیشہ ور فوٹو و ویڈیوگرافرز نے شرکت کی.نکاح کی تقریب سادگی سے منعقد کی گئی تھی ۔جب کہ کورونا

Share

About admin

Check Also

پاکستان میں عیدالاضحیٰ کی ممکنہ تاریخ کا اعلان کردیا گیا

رویت ہلال کمیٹی کا اجلا س کے بعد کہنا ہے کہ ملک کے کسی بھی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com