Home / دلچسپ و عجیب / خوبصورت لڑکی تالاب میں نہارہی تھی اوپر سے گدھا آگیا اس نے لڑکی کے ساتھ حرکت کردی

خوبصورت لڑکی تالاب میں نہارہی تھی اوپر سے گدھا آگیا اس نے لڑکی کے ساتھ حرکت کردی

خوبصورت لڑکی تالاب پر نہارہی تھی اوپر سے گدھا آگیا یہ واقعہ سری لنکا میں پیش آیا لڑکی اپنی دوستوں کے ساتھ تالاب پر نہانے چلی گئی کیوں کہ کافی زیادہ گرمی تھی

لڑکی کی دوستوں نے بولا کہ کافی وقت ہوگیا ہے اب ہمیں چلنا چائیے پر لڑکی نے بولا آپ لوگ جاو میں ابھی آتی ہوں باقی دوستیں کھانے پینے کا دسترخوان لگانے چلی گئیں۔لڑکی کو ابھی کچھ ہی وقت ہوا تھا اکیلے نہاتے ہوئے کہ ایک گدھا بھاگتے ہوئے آیا اور وہ لڑکی کے کپڑے اٹھا کے بھاگ گیا لڑکی بیچاری اب کیا کرسکتی تھی وہ اکیلی تھی کسی سے مدد بھی نہیں مانگ سکتی تھی۔پریشانی کے عالم میں وہ سوچ ہی رہی تھی کہ اتنے میں اس کی سہلیاں اس کو تلاش کرنے آگئی۔لڑکی نے ساری صورتحال سے ان لوگوں کو بتایا وہ پہلے ہنسی اور بعد میں انھوں نے دیکھا کہ گدھا کچھ ہی فاصلے پر لڑکی کے کپڑے پھینک کر چلا گیا تھا لڑکی کی جان میں جان آئی یہ واقعہ سوشل میڈیا پر کافی مشہور ہوا ہے۔ہر طرف اس کا چرچا ہے

Share

About admin

Check Also

پچھلے سال لاک ڈائون کے دوران جوڑے کی شادی ٹھیک ایک سال بعدخاتون کے ہاں کتنے بچے پیداہوئے؟ ڈاکٹرز بھی دیکھ کر اچھل پڑے، کوئٹہ میں انوکھا واقعہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ سال لاک ڈائون میں شادی ہوئی، ایک سال بعد کوئٹہ میں خاتون …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com