Breaking News
Home / اہم خبریں / اتوار کے بجائے جمعہ کو چھٹی ۔۔۔۔ خیبر پختونخوا اسمبلی نے قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی

اتوار کے بجائے جمعہ کو چھٹی ۔۔۔۔ خیبر پختونخوا اسمبلی نے قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی

پشاور ( مانیٹرنگ ڈیسک)خیبرپختونخوا اسمبلی نے جمعہ کو چھٹی کی بحالی کی قرارداد متفقہ طور پر

منظور کر لی۔نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق ایم پی اے حمیرا خاتون کی جانب سے پیش کی گئی قرارداد کے متن میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ ملک بھر میں
اتوار کے بجائے جمعہ کے دن ہفتہ وار سرکاری چھٹی کو بحال کیا جائے۔متن میں کہا گیا ہے کہ بازاروں، مارکیٹوں اور نجی اداروں میں 2 دن تعطیل ہوتی ہے جس سے کاروبار، معیشت اور سرکاری امور سست روی کا شکار ہے۔

Share

About admin

Check Also

اب آپ کی شادی تب ہی ہوگی جب۔۔۔کنواروں کے لیے بری خبر،حکومت نے شادی کے لیے کونسی شرط رکھ دی،جانیں گے تو پریشان ہوجائیں گے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کنوارے بے چارے تو پہلے ہی سونا زیادہ مہنگا ہونے کی وجہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com