Breaking News
Home / دلچسپ و عجیب / ایک 81سالہ خاتون کی 36سالہ نوجوان سے شادی، شادی کی پہلی رات کیا ہوا ؟ دلہن نے حیران کن انکشاف کر ڈالا

ایک 81سالہ خاتون کی 36سالہ نوجوان سے شادی، شادی کی پہلی رات کیا ہوا ؟ دلہن نے حیران کن انکشاف کر ڈالا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) 36سالہ مصری نوجوان کے ساتھ شادی کرنے والی 81سالہ برطانوی دادی اماں نے بالآخر اپنی سہاگ رات کی ایسی تفصیلات دنیا کو سنا دیں کہ لوگوں کے لیے ہنسی روکنا مشکل ہو گئی۔ ڈیلی سٹار کے مطابق اس خاتون کا نام آئرس جونز ہے جس نے محمد احمد ابراہیم نامی مصری نوجوان کے ساتھ شادی کی۔

ایک ٹی وی شو میں گفتگو کرتے ہوئے آئرس نے بتایا ہے کہ شادی کی رات ہم کے ایف سی گئے اور میں نے ایک کوکا کولا پی۔ میں جب بھی مصر کا مرچ مصالحے والا کھانا کھاتی ہوں، مجھے کافی وقت ٹوائلٹ میں گزارنا پڑتا ہے۔‘‘ آئرس کا کہنا تھا کہ ’’میری یہ سہاگ رات پہلی سہاگ رات جیسی ہی تھی۔ صرف اتنا فرق تھا کہ اس باریہ زیادہ مشکل نہیں تھا، تاہم اگلے روز مجھ سے چلا بھی نہیں جا رہا تھا۔‘‘ آئرس نے ہنستے ہوئے بتایا کہ ’’جب ہماری شادی ہو رہی تھی تو تمام چیزیں عربی زبان میں ہو رہی تھیں جن کی مجھے کچھ سمجھ نہیں آ رہی تھی۔ بس مجھے یہی احساس تھا کہ اب میں اپنے شوہر کے انگوٹھے کے نیچے ہوں۔‘‘آئرس کا کہنا تھا کہ ’’میں جلد از جلد محمد کو برطانیہ لیجانا چاہتی ہوں، اگر وزیراعظم بورس جانسن سن رہے ہیں تو وہ محمد کو ویزا دلوانے میں مدد کریں۔وہ کوالیفائیڈ انجینئر ہے اور میں یقین دلاتی ہوں کہ یہ وہاں بے روزگار نہیں رہے گا۔‘‘ دوسری جانب بھارت سے تعلق رکھنے والے ایک 76سالہ شخص نے اس عمر میں بھی خود کو اتنا فٹ رکھا ہوا ہے کہ وہ کئی لوگوں کےلئے ایک مثال بنے ہوئے ہیں۔ ان صاحب کا نام تری پاتھ سنگھ ہے اور یہ پنجاب کے دارالحکومت چندی گڑ ھ سے تعلق رکھتے ہیں۔ایک عام انسان سے فٹنس ماڈل بننے تک کے سفر سے متعلق تری پات سنگھ نے ‘ہیومنز آف ممبئی’ کو انٹرویو دیتے ہوئے بتایا۔

Share

About admin

Check Also

ہائے رے بڑھاپا:80 سالہ پاکستانی سیاستدان نے 20 سالہ خوبصورت لڑکی سے شادی توکرلی پر پہلی رات ایسا کچھ ہوگیا کہ بیوی صدمے سے بے ہو ش ہو گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بڑھاپے میں شادی اگر کسی جوان لڑکی سے ہو جائے تو پھر مذاق …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com