Breaking News
Home / دلچسپ و عجیب / لڑکا دلہن کی طرح تیار ہو کر شادی میں گھس گیا، پکڑا کیسے گیا؟جان کر آپ کی ہنسی کنٹرول نہیں ہوگی ،دلچسپ واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانیں

لڑکا دلہن کی طرح تیار ہو کر شادی میں گھس گیا، پکڑا کیسے گیا؟جان کر آپ کی ہنسی کنٹرول نہیں ہوگی ،دلچسپ واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانیں

لکھنؤ (نیوز ڈیسک) بھارتی ریاست اتر پردیش میں نوجوان لڑکا دلہن کی طرح تیار ہو کر شادی میں گھس گیا، نقلی بال اترنے پر پکڑا گیا، بھدوہی شہر میں یہ دلچسپ واقعہ پیش آیا جہاں ایک نوجوان لڑکا دلہن کی طرح تیار ہو کر شادی والے گھر میں گھس گیا اور خواتین کے درمیان بیٹھا رہا۔

اجنبی عورت کو دیکھ کر گھر والے پریشان ہوگئے۔ اسی دوران ایک خاتون نے لڑکی کے سر پر ہاتھ رکھا تو اس کے نقلی بالوں کی وِگ اتر گئی جس پر گھر میں ہنگامہ برپا ہوگیا۔ کہ لوگ نوجوان کا گھونگھٹ ہٹانے اور اس کی پہچان جاننے کی کوشش کر رہے ہیں۔ آدھے گھنٹے تک گھر میں یہ ہنگامہ برپا رہا، اس دوران گھر والوں نے پولیس کو خبر دینے کی کوشش کی تو نوجوان اپنے ساتھیوں کے ساتھ موٹرسائیکل پر بیٹھ کر فرار ہوگیا۔ ابھی تک یہ واضح نہیں ہوسکا ہے کہ یہ نوجوان دلہن کی طرح تیار ہو کر شادی والے گھر میں کیا کرنے آیا تھا۔

Share

About admin

Check Also

ہائے رے بڑھاپا:80 سالہ پاکستانی سیاستدان نے 20 سالہ خوبصورت لڑکی سے شادی توکرلی پر پہلی رات ایسا کچھ ہوگیا کہ بیوی صدمے سے بے ہو ش ہو گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بڑھاپے میں شادی اگر کسی جوان لڑکی سے ہو جائے تو پھر مذاق …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com