Breaking News
Home / دلچسپ و عجیب / قربانی کا شوق یادکھلاوا سعودی شہری نے عیدالاضحی پر قربانی کے لئے 13 ملین سعودی ریال مالیت کی بکری خریدلی

قربانی کا شوق یادکھلاوا سعودی شہری نے عیدالاضحی پر قربانی کے لئے 13 ملین سعودی ریال مالیت کی بکری خریدلی

قربانی کا شوق یادکھلاوا سعودی شہری نے عیدالاضحی پر قربانی کے لئے 13 ملین سعودی ریال مالیت کی بکری خریدلی

سعودی میڈیا کے مطابق ایک سعودی شہری نے عیدالاضحی پر قربانی کے لیے 13 ملین سعوری ریال مالیت کی بکری خریدی ۔پاکستانی کرنسی

میں اس بکری کی قیمت 53 کروڑ 81 لاکھ 28 ہزار روپے بنتی ہے۔ سعودی شہری کی بکری کو خریدنے کی یہ خبر سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہوئی، جہاں اس سعودی سے طرح طرح کے سوال پوچھے گئے۔
ایک نے پوچھا کہ اس بکری میں ایسی کیا خاص بات ہے جو آپ نےاسے خریدا جس پر اس سعودی شہری نے بکری کی
نایاب نسل اور اسکی نایاب رنگت کے بارے میں بتایا۔عام طور پر بکریوں کی نسلوں میں یہ رنگ نہیں پایا جاتا۔ اس بکری کو خریدنے پر اس سعودی شہری کو سوشل میڈیا پر لوگوں کی جانب سے ملے جلے

تاثرات کا سامنا کرنا پڑا ۔ مذہبی لوگوں نے اس کے اس قدم کو سراہا جبکہ بہت سے سوشلسٹ افراد کا کہنا تھا کہ اس بکری کو قربان ہی کرنا تھا تو اس پر اتنی رقم ضائع کرنے کا فائدہ۔ جتنے میں یہ بکری خریدی گئی اتنے میں اس دنیا میں موجود بہت سے بھوکے لوگوں کا پیٹ بھر سکتا تھا جب دنیا کا بڑا حصہ مالی بحران کا شکار ہے۔

Share

About admin

Check Also

ایک امیر کبیر شخص کے بیڈروم کی صفائی ایک جوان العمر لڑکی کرتی تھی ۔ ،ایک دن وہ اتفاق سے وقت سے پہلے گھر آگیا جب یہ اپنے کمرے میں آیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایک شخص تھا جو بڑا امیر و کبیر تھا ، بہت بڑا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com