Breaking News
Home / انٹرٹینمنٹ / شوہر نے سہاگ رات کوبیوی کاگھونگھٹ اٹھایاتو ہوش اڑ گئے دراصل وہ کیا چیز تھی؟

شوہر نے سہاگ رات کوبیوی کاگھونگھٹ اٹھایاتو ہوش اڑ گئے دراصل وہ کیا چیز تھی؟

بریلی شہر کے نظام علی کی شادی ہوئی ، جب سہاگ رات کی باری آئی اور دولہے نے دلہن کا گھونگھٹ اٹھایا تو اس کے تو ہوش ہی اڑ گئے۔ اس کی جس سے شادی کرائی گئی تھی وہ کوئی لڑکی نہیں بلکہ ایک خواجہ سرا تھا۔جب دولہا نے اس معاملے پر شور کیا تو ” دلہن” نے اپنے گھر والوں کے ساتھ مل کر دولہا والوں کی بھرپور ٹھکائی کی اور اس کے بعد زیورات سمیٹ کر فرار ہوگئے۔ خواجہ سرا کے گھر والے جاتے ہوئے یہدھمکی بھی دے گئے کہ اگر کوئی بھی قانونی قدم اٹھایا تو پورے گھر والوں کو جیلمیں ڈلوادیں گے

۔بریلی کے نظام علی کی شادی 22 جون کو ہوئی تھی لیکن اس کی ” دلہن” کی دھمکی اتنی کارگر ثابت ہوئی کہ اس نے کئی مہینے بعد جا کر پولیس سے رابطہ کرکے فریاد رسی کی درخواست کی ہے۔یاد رہے بھارت میں ایسے واقعات پیش آتے رہتے ہیں جہاں ایک خاتون نے 8عمر رسیدہ مردوں کے ساتھ شادی کرکے انہیں جمع پونجی سے محروم کر دیا۔ اس خاتون کا نام مونیکا بتایا گیا ہے جس نے گزشتہ 10سالوں میں 8مردوں سے بیاہ کیا۔ اس کا شکار ہونے والا آخری شخص بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر غازی آباد کا رہائشی جگال کشور تھا جس کی اہلیہ گزشتہ سال انتقال کر گئی تھی اور اس کا اکلوتا بیٹا اپنے بیوی بچوں کے ساتھ الگ گھر میں منتقل ہو گیا تھا۔ 18 0جگال کشور نے تنہائی سے تنگ آ کر شادی کا فیصلہ کیا۔ایک روز اخبار میں’کھنہ ویاہ کیندر‘ نامی ایک میرج بیورو کی طرف سے دیا گیا اشتہار اس کی نظروں سے گزرا اور اس نے شادی کے لیے ان سے رابطہ کر لیا۔

میرج بیورو نے اس کی مونیکا سے شادی کروا دی۔ دو ماہ تک دلہن جگال کشور کے ساتھ اس کے گھر میں رہی اور دو ماہ بعد اچانک غائب ہو گئی۔ جب جگال نے گھر کی صورتحال دیکھی تو پتا چلا کہ تمام زیورات اور نقدی غائب تھی، جن کی مجموعی مالیت 15لاکھ بھارتی روپے بنتی ہے

Share

About admin

Check Also

اداکارہ حبابخاری نے سابق صد رآصف زرداری بارے بہت ہی زیادہ تہلکہ خیز انکشاف کرڈالا، اور جس نے سنا حیران رہ گیا

اداکارہ حبا بخاری نے سابق صد رآصف زرداری بارے بہت ہی زیادہ تہلکہ خیز انکشاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com