Breaking News
Home / صحت / خواتین کی بڑی مشکل ہوئی آسان، ڈاکٹر بلقیس نے بتایا صرف دو چیزوں سے لیکوریا کا مکمل گھریلو حل

خواتین کی بڑی مشکل ہوئی آسان، ڈاکٹر بلقیس نے بتایا صرف دو چیزوں سے لیکوریا کا مکمل گھریلو حل

لیکوریا خواتین کی ایک ایسی بیماری ہے، جس پر ہمارے ہاں بات کرنے سے منع کیا جاتا ہے، وہ بالغ لڑکیاں جن کے ساتھ ایسے مسائل ہوتے ہیں، ان کی مائیں بچیوں کو ان سب باتوں کو نظر انداز کرنے کا کہہ دیتی ہیں یا شادی کے بعد خواتین خود اپنا خیال نہیں رکھتی جس سے بڑے سنگین مسائل ہو جاتے ہیں اور اولاد کے حصول میں پریشانی ہوتی ہے۔

خواتین کے جسم سے خارج ہونے والی سفید یا زرد رنگت کی رطوبت کو لیکوریا کہا جاتا ہے، اس ڈسچارج کااصل مقصد جسم سے نقصان دہ بیکٹیریا اوردیگر حیاتیات کاجسم سے نکلنا ہے۔ اگر یہ ڈسچارج سفید اور بدبو کے بغیر ہوتو نارمل بات ہے لیکن اگر یہ گاڑھا اور بدبو دار ہو تو لیکوریا ہے۔ لیکوریا کیوں بنتا: جب ہمارے گردے، آنتیں اور جلد جسم سے ٹاکسن (تولیدی نظام میں موجود مادے) کو نکالنے میں ناکام ہوتی ہیں تو نتیجے کے طور پر جسم ان ٹاکسن کولیکوریا کی علامات: دراصل اس کی علامات جسم سے سفید مادے کا اخراج ہی ہے جوکہ عموماً ماہواری سے قبل خواتین کو ہوتا ہے لیکن مستقل ہونے کی صورت میں ڈاکٹر سے مشورہ کرلینا سب سے زیادہ اہم ہے۔>٭ چار چمچ گوند کتیرہ اور تین چمچ مصری کو اچھی طرح پیس کر پاؤڈر تیار کرلیں اس کو روزانہ گرم دودھ میں مکس کرکے پیئیں۔ یہ نہ صرف لیکوریا کا مسئلہ کنٹرول کرتا ہے بلکہ آپ کے جسم کو طاقت بھی دے گا، ہڈیوں کو مضبوط بنائے گا

اور آپ کو تھکان کے ساتھ کمر اور ٹانگوں کے درد سے بھی بچائے گا۔اس ٹپ کو ہر 12 سالہ لڑکی کو بھی استعمال کرواسکتے ہیں، یہ بچیوں کے جسمانی نشوونما میں اہم کردار ادا کرے گا انہیں جسمانی او ذپنی طور پر مضبوط بنائے گا٭ اس کے ساتھ بھنے ہوئے چنے اور لال چیزیں یعنی سیب، انار، اسٹابیری، چقندر وغیر کا کھانے میں استعمال رکھیں، ٹماٹر روزانہ کھائیں۔ اس سے لیکوریا کا مسئلہ نہیں ہوگا

Share

About admin

Check Also

بھنڈی زیادہ استعمال کیوں کرتے ہیں؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سبزیاں اپنے اندر بے پناہ فوائد کی حامل ہیں اور انسانی صحت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com