Home / پاکستان / موجاں ہی موجاں ،گرمیوں کی 2مہینے کی تعطیلات۔۔۔۔ خوشی کی خبرآگئی

موجاں ہی موجاں ،گرمیوں کی 2مہینے کی تعطیلات۔۔۔۔ خوشی کی خبرآگئی

لاہور(ویب ڈیسک)لاہور ہائیکورٹ میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا۔لاہور ہائیکورٹ کے ایڈیشنل رجسٹرار ایچ آر نے گرمیوں کی تعطیلات کا سرکلر جاری کیا۔جاری کردہ سرکلر کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں

گرمیوں کی تعطیلات 5 جولائی سے شروع ہوں گی،لاہورہائیکورٹ پرنسپل نشست اور علاقائی بنچوں پر گرمیوں کی تعطیلات 4 ستمبر تک جاری رہیں گی۔ہائیکورٹ کے مستقل ججز 6 ہفتوں کی تعطیلات حاصل کریں گے جبکہ ہائیکورٹ کے ایڈیشنل ججز 2 ہفتوں کی تعطیلات حاصل کر سکیں گے۔

Share

About admin

Check Also

پاکستان میں ہائی سکیورٹی والے بلاول بھٹو کی امریکہ میں بینچ پر بیٹھے کی تصویر سامنے آگئی

نیو یارک (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نجی دورے پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com