Home / دلچسپ و عجیب / ’’حضرات! ایک ضروری اعلان سنیں میں نے اپنی شریک حیات سے علیحدگی اختیار کر لی ہے

’’حضرات! ایک ضروری اعلان سنیں میں نے اپنی شریک حیات سے علیحدگی اختیار کر لی ہے

نواحی گائوں ناظر پکا کے مقامی نوجوان اشفاق احمد نے ناراض بیوی گائوں کی جامع مسجد کے لائوڈ سپیکر سے طلاق دینےکا اعلان کر دیا ۔ مقامی اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق اشفاق کی شادی 15ماہ قبل ہوئی ، 3ماہ کی بیٹی بھی ہے ، بیوی ناراض ہو کر میکے چلی گئی ،

گزشتہ روز اشفاق کے رشتے دار منانے گئے تو لڑکے والدین نے اشفاق اور اس کے والدین کو بھیجنے کی شرط رکھی ، صورتحال کا علم ہونے پر اشفاق مسجد جا پہنچا اور لائوڈ سپیکر چلا کر پہلے اپنا تعارف کرایا اور پھرپورے
گائوں کو مخاطب ہو کر بار بار اپنی بیوی کو طلاق دینے کا اعلان کرتا رہا ۔گائوں کے لوگ مسجد کے باہر جمع ہو گئے اور اقدام کیخلاف سخت احتجاج کیا ، اہل علاقہ کے مطابق علمائے دین سے رجوع کیا گیا تو انہوں نے بتایا کہ طلاق ہو چکی ہے ۔

Share

About admin

Check Also

مجھے مزا نہیں آیااس لیےمیری ایک اور شادی کروا دیں 151 بچوں اور 16 بیویوں کے شوہر نے انوکھی خواہش ظاہر کردی

میں کوئی نوکری نہیں کرتا کیونکہ میری سب سے بڑی ڈیوٹی اپنی16بیویوں کا خیال رکھنا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com