Breaking News
Home / Other / ایک رات ندا سوتے ہوئے مجھے بار بار یہ کام کرنے کا کہتی رہیں اور پھر غصے میں آکر ٹی وی ہی توڑدیا یاسر نواز نے حیران کن انکشاف کردیا

ایک رات ندا سوتے ہوئے مجھے بار بار یہ کام کرنے کا کہتی رہیں اور پھر غصے میں آکر ٹی وی ہی توڑدیا یاسر نواز نے حیران کن انکشاف کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) نامور اداکارہ ندا یاسر سے کون واقف نہیں ہے وہ مارننگ شو میں ہوسٹ کے فرائض انجام دیتی ہیں جب کہ معروف اداکار و ہدایتکار یاسر نواز جو کہ ندا یاسر کے شوہر ہیں اُنہوں نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی اہلیہ ندا یاسر نے ایک بار نیند میں خلل آنے پر غصے میں آکر ٹی وی توڑدیا تھا۔

اپنی نجی زندگی پر بات کرتے ہوئے یاسر نواز کا کہناتھا کہ ایک دن ان کی ان کی اہلیہ سے کسی بات پر جھگڑاہواتھا۔ اس رات وہ ٹی وی دیکھ رہے تھے کہ ندا نے انھیں آواز دے کرکہا، ٹی وی کی آواز آہستہ کردو، جس پر انھوںنے آواز کم کر دی۔ تاہم ند انہ دوبارہ انھیں آواز مزید کم کرنے کو کہا اور انھوںنے آواز مزید کم کردی۔ تاہم ندا یاسر کی نیند پھر بھی متاثر ہورہی تھی جس پر انھوںنے اسٹیل کی پانی کی بوتل اٹھا کر ٹی وی کو دے ماری اورٹی وی ٹوٹ گیا۔ یاسر نواز کہتے ہیں کہ ا س کے بعد میں رات کو ٹی وی نہیں دیکھتااورکبھی ندا مجھے ٹی وی کی آواز کم کرنے کاکہیں تومیں آواز بند ہی کردیتا ہوں۔ دوسری جانب نوجوان موسیقار فرہاد ہمایوں کی اچانک موت کی خبر نے فنکار برادری کو گہرے دُکھ میں مبتلا کردیا۔فنکار سوشل میڈیا پر پیغامات کے ذریعے ساتھی موسیقار کو خراج عقیدت پیش کررہے ہیں۔عدنان صدیقی نے اپنے پیغام میں لکھا کہ ’فرہاد ہمایوں کی موت کی خبر نے غمزدہ کردیا ہے، ایک باصلاحیت نوجوان قسمت کے ہاتھوں اپنی زندگی کی بازی ہار گیا۔‘ انہوں نے لکھا کہ ’زندگی بہت نازک ہے، اللہ فرہاد کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔‘ پاکستان کے نامور گلوکار اور جنون بینڈ کے بانی سلمان احمد نے فرہاد ہمایوں کے انتقال پر گہرے رنج کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نوید اور شہزاد ہمایوں کا بیٹا اب ہم میں نہیں رہا، بلاشبہ وہ ایک باصلاحیت کمپوزر تھے۔

Share

About admin

Check Also

اپنے ہی جب یہ کریں تو بندہ کس سے شکایت کرے ،بالی وڈ سپر سٹار عامر خان کی بیٹی نے ایسا شرمناک انکشاف کر دیا کہ کوئی یقین نہ کر سکے گا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)  اپنے ہی جب ج ن س ی ز ی ا د …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com