Home / دلچسپ و عجیب / دولہا بارات لے کر پہنچا تو دلہن نے اس کے منہ میں ایسی چیز دیکھ لی کہ شادی سے ہی انکار کر دیا

دولہا بارات لے کر پہنچا تو دلہن نے اس کے منہ میں ایسی چیز دیکھ لی کہ شادی سے ہی انکار کر دیا

بھارت میں شادی کے موقع پر نہایت ہی انوکھا واقعہ پیش آیا ہے ، دولہا بارات لے کر پہنچا لیکن دلہن نے اسے گٹکا چباتے دیکھ کر شادی سے ہی انکار کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ بھارتی ریاست اتر پردیش میں پیش آیا جہاں ایک شادی کی تقریب کے لیے تمام تیاریاں مکمل تھیں اور دلہن کے گھر والے بے تابی سے باراتیوں کے انتظار میں تھے۔باراتیوں کی آمد پر جہاں سب خوشی سے نہال ہوئے وہیں

دلہن کا موڈ ہی خراب ہوگیا اور اس نے شادی رکوادی۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ شادی کے موقع پر جب دلہن کی دولہا پر نظر پڑی تو وہ گٹکا چبا رہا تھا جو اسے انتہائی ناگوار گزرا اور اس نے فوری طور پر شادی سے انکار کردیا، لڑکی کے گھر والے اسے راضی کرنے میں مصروف رہے لیکن لڑکی اپنی بات پر قائم رہی اور شادی روک دی گئی۔بعدازاں لڑکے اور لڑکی والوں نے ایک دوسرے کو دیے جانے والے تحائف بھی واپس کردیے اور یوں بارات واپس لوٹ گئی۔

جو بیوی شوہر کے لئے سجنا سنورنا بند کر دے اسے شوہر کے دیر سے گھر آنے پر شکایت نہیں ہونی چاہئے۔ خیال رکھیں ! یہ زندگی دو دفعہ آپ کو ایک ” مخلص عورت” سے نہیں نوازے گی۔تکلیف کی انتہا تب ہوتی ہے جب آپ اس انسان کے لئے کچھ نہ رہیں جس کے لئے آپ سب کچھ رہے ہوں۔جب جب ہم محبت کا ناپ تول کرنے لگتے ہیں ، یا اس کے درجے مقرر کرنے لگتے ہیں،

تب تب محبت ہاتھوں نکلنے لگ جاتی ہے اور ایک دن ہم محبت سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔خود کو ، خود ہی خوش رکھنے کی کوشش کیا کریں، ایروں غیروں کے سہارے پر رہیں گے تووہ آپ کے پاس بچی کھچی خوشی بھی نہیں چھوڑیں گے۔لوگ ہمیشہ اپنی مرضی کے مطابق سوچتے ہیں،اس لئے وضاحتیں دینے کا کوئی فائدہ نہیں۔دنیا میں بولی جانے والی زبانوں میں سب سے میٹھی زبان مطلب کی زبان ہے۔عورت کے پاس یہ صلاحیت ہے کہ وہ حالات کے تقاضے کے مطابق وہ اپنے والدین کا بیٹا بھی بن سکتی ہےاور اپنی اولاد کا باپ بھی ۔ اگر عورت یہ دو کام کرتی ہے تووہ آپ سے سچی محبت کرتی ہے ۔ پہلی نشانی یہ کہ وہ آپ سے ہمیشہ ٹائم مانگے گی اور آپ کے ٹائم نہ دینے پر ناراض ہو گی۔دوسری نشانی یہ کہ وہ آپ کے ذرہ سے ناراض ہو نے پر ڈر جائے گی اور آپ کو منانے لگ جائے گی۔جب ایک مرد دوسری چیزوں میں دلچسپی لیتے ہوئے اپنا وقت کسی اور جگہ صرف کرنے لگے

Share

About admin

Check Also

ہائے رے بڑھاپا:80 سالہ پاکستانی سیاستدان نے 20 سالہ خوبصورت لڑکی سے شادی توکرلی پر پہلی رات ایسا کچھ ہوگیا کہ بیوی صدمے سے بے ہو ش ہو گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بڑھاپے میں شادی اگر کسی جوان لڑکی سے ہو جائے تو پھر مذاق …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com