Breaking News
Home / Other / شادی کی رسومات کی ادائیگی کے دوران دلہن انتقال کر گئی لیکن پھر دولہے نے شادی کرنے کیلئے کیا کیا ؟

شادی کی رسومات کی ادائیگی کے دوران دلہن انتقال کر گئی لیکن پھر دولہے نے شادی کرنے کیلئے کیا کیا ؟

بھارتی ریاست اتر پردیش میں انتہائی حیران کن واقعہ پیش آیاہے ، شادی کی رسومات کی ادائیگی کے دوران دلہن کا انتقال ہو گیا تو دولہے نے اسی وقت اس کی بہن سے شادی کر لی ۔تفصیلات کے مطابق شادی میں شریک خاتون نے بتایا کہ دلہن شادی کے روز بہتر محسوس نہیں کررہی تھی جس کے بعد وہ بے ہوش ہوکر گرگئی، واقعے پر ایمبولنس کو بلایا گیا تو

پیرامیڈیکس نے دلہن کی موت کی تصدیق کردی۔شادی میں شریک لوگوں کا خیال تھا کہ دلہن کے انتقال کے بعد اب شادی کی تقریب منسوخ کردی جائے گی تاہم ایسا نہیں ہوا۔سندھ کی کاٹ مت کریں ، وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ نے وفاق کو صاف الفاظ میں بتا دیادلہن کے انتقال کے بعد دولہا منجیش کے گھر والوں نے لڑکی کے گھر والوں سے بات چیت کی اور متبادل حل تلاش کرنے پر متوجہ کیا، اس دوران دولہا کو اس کی ہونے والی سالی سے شادی کا مشورہ دیا گیا جسے دلہن کے گھر والوں نے مان لیا اور پھر دونوں کی شادی کرادی گئی۔دلہن کے بھائی کا کہنا تھا کہ یہ ہمارے لیے ایک عجیب صورتحال تھی کہ میری ایک بہن کی میت ایک کمرے میں پڑی تھی اور دوسرے کمرے میں دوسری بہن کی شادی ہورہی تھی۔

Share

About admin

Check Also

اپنے ہی جب یہ کریں تو بندہ کس سے شکایت کرے ،بالی وڈ سپر سٹار عامر خان کی بیٹی نے ایسا شرمناک انکشاف کر دیا کہ کوئی یقین نہ کر سکے گا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)  اپنے ہی جب ج ن س ی ز ی ا د …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com