Breaking News
Home / انٹرٹینمنٹ / شرم وحیا کی تمام حدیں پار ۔۔۔!!! رابی پیرزادہ کے بعدنامور پاکستانی اداکارہ ایمان علی کی شرمناک ویڈیو وائرل

شرم وحیا کی تمام حدیں پار ۔۔۔!!! رابی پیرزادہ کے بعدنامور پاکستانی اداکارہ ایمان علی کی شرمناک ویڈیو وائرل

  • کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان کی ہر دلعزیز اداکارہ ایمان علی کی سوشل میڈیا پر ڈانس ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔پاکستان کی ڈرامہ و فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی اداکارہ ایمان علی سنجیدہ اور حساس شخصیت کی مالک ہیں اور ڈراموں اور فلموں کے علاوہ کم ہی دکھائی دیتی ہیں، ایمان علی انٹرویو بھی کم ہی دیتی

ہیں مگر پھر بھی اکثر اوقات تنقید کی زد میں گِھری نظر آتی ہیں۔ایمان علی کی حال ہی میں سوشل میڈیا پر ڈانس کی ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ بھارتی گانے ’کوئین‘ پر ڈانس کرتی نظر آ رہی ہیں۔ان کی ویڈیو سے ایسا محسوس ہو رہا ہے جیسے کہ وہ کسی شادی میں موجود ہیں اور پاکستانی کوریو گرافر گوہر حیات کے ہمراہ ڈانس کر رہی ہیں۔سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی ویڈیو میں جہاں ان پر عوام کی جانب سے تنقید کے نشتر چلائے جا رہے ہیں وہیں ان کے مداح ان کا ساتھ دیتے اور ان کے حق میں بولتے نظر آ رہے ہیں۔انسٹاگرام پر وائرل ہوتی ویڈیو پر ایک انسٹا صارف کی جانب سے ایما ن علی کو مشورہ دیتے ہوئے لکھا گیا کہ ’ اپنے نام ہی کی لاج رکھ لو،‘ جبکہ ایک صارف کی جانب سے سوشل ڈسٹینسنگ نہ ہونے پر تنقید کی گئی۔کچھ صارفین کا کہنا تھا کہ ایمان علی پہلے سے موٹی ہو گئی ہیں اور ان کے دانت بہت بڑے نظر آ رہے ہیں۔جہاں ایمان علی کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا وہیں ان کے کچھ مداحوں نے ان کے حق میں کمنٹس کرتے ہوئے لکھا کہ ’اب نفرت انگیز کمنٹس آئیں گے کیوں کہ ایمان علی ڈانس کر رہی ہے اور اپنی زندگی انجوائے کر رہی ہے۔‘

About admin

Check Also

خاتون اپنا 2لاکھ سے زائد مالیت کا فون موٹروے پر گما بیٹھی ! لیکن پھر یہ کس طرح ڈھونڈ کر اس تک پہنچایا گیا ؟ جان کر آپ بھی داد دیں گے

لاہور (نیوز ڈیسک ) موٹروے پولیس ایم تھری نے ایمانداری کی اعلیٰ مثال قائم کرتے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com