Breaking News
Home / Other / میں اپنے شوہر کی خود دوسری شادی کراوں گی صنم بلوچ

میں اپنے شوہر کی خود دوسری شادی کراوں گی صنم بلوچ

صنم بلوچ کے میاں دوسری شادی کا سوچ رہے ہیں جس پر صنم بلوچ کا کہنا ہے کے انہیں کوئی اعتراض نہیں اور وہ اپنے میاں کی شادی پر ناچیں گی۔شوہر کی اللہ کی طرف سے حکم اور اجازت ہے میں بیچ میں کیوں رکاوٹ بنوں۔میرے شوہر میرا پورا حق ادا کر رہے ہیں ہمیں کسی چیز کی کمی نہیں ہے میں اپنی ہونے والی سوکن کے ساتھ دوست بن کے رہوں گی۔

اس سے پہلے پاکستانی ٹی وی اداکارہ و میزبان صنم بلوچ نے چپ چاپ دوسری شادی کرلی تھی اور پہلی بار بیٹی کی تصویر بھی سوشل میڈیا پر شیئر کی۔صنم بلوچ کی پہلی شادی کا اختتام اداکار و میزبان عبداللہ فرحت اللہ سے 2018 میں ہوا تھا جس کے بعد وہ کئی مرتبہ انٹرویو دیتے ہوئے تو نظر آئیں لیکن انہوں نے دوسری شادی سے متعلق کبھی ذکر نہیں کیا۔اب اچانک انسٹاگرام اور ٹوئٹر پر اداکارہ نے اپنی بیٹی کے ساتھ پہلی بار تصویر شیئر کی جس پر سب نے مبارک باد دیتے ہوئےحیرت کا بھی اظہار کیا۔صنم بلوچ نے انسٹاگرام اسٹوری پر اپنی بیٹی کے ساتھ ایک خوبصورت تصویر شیئر کی جس میں دونوں ماں بیٹی نے میچنگ کے ساتھ سفید رنگ کا لباس پہنا ہوا ہے۔ مداحوں نے سوالات کی بوچھاڑ کرتے ہوئے پوچھا کہ ’آپ نے دوسری شادی کب کی اور بیٹی کب ہوئی؟‘مگر اداکارہ کی جانب سے اس پر اب تک خاموشی برقرار ہے۔ صنم بلوچ نے دوسری شادی کرلی اور ان کی اب ایک بیٹی بھی ہے اس بات کی تصدیق ان کے پہلے شوہر عبداللہ فرحت کی سوشل میڈیا پوسٹس سے بخوبی ہوتی ہے۔عبداللہ فرحت نے صنم کی بیٹی کے ساتھ تصویر شیئر کرنے پر بے حد خوشی کا اظہار کیا اور بتایا کہ وہ انکل بن گئے ہیں۔ صنم بلوچ اپنی بیٹی کی تصویر تو منظر عام لے آئی ہیں لیکن اس بات پر اب بھی پردہ رکھا ہوا ہے کہ انہوں نے دوسری شادی کس سے کی ہے جس پر مداحوں کو بے حد تجسس ہے۔

Share

About admin

Check Also

اپنے ہی جب یہ کریں تو بندہ کس سے شکایت کرے ،بالی وڈ سپر سٹار عامر خان کی بیٹی نے ایسا شرمناک انکشاف کر دیا کہ کوئی یقین نہ کر سکے گا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)  اپنے ہی جب ج ن س ی ز ی ا د …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com