Breaking News
Home / Other / والدہ چھوٹی بہن کو لے کر ہسپتال گئیں تو والدنے مجھے کہاچلواپنے۔۔۔۔ کوہاٹ میں سگے باپ کی اپنی ہی بیٹی سے وہ حرکت کہ شیطان بھی شرمائے

والدہ چھوٹی بہن کو لے کر ہسپتال گئیں تو والدنے مجھے کہاچلواپنے۔۔۔۔ کوہاٹ میں سگے باپ کی اپنی ہی بیٹی سے وہ حرکت کہ شیطان بھی شرمائے

والدہ چھوٹی بہن کو لے کر ہسپتال گئیں تو والدنے مجھے کہاچلواپنے۔۔۔۔ کوہاٹ میں سگے باپ کی اپنی ہی بیٹی سے وہ حرکت کہ شیطان بھی شرمائے

خیبر پختونخوا کےشہر کوہاٹ میں ایک والد اپنی 14 سالہ بیٹی کی عصم ت در دی کرنے پر گرفتار کر لیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق 14سالہ لڑکی نے تھانہ
آکر ایس ایچ او کینٹ امجد حسین کودرخواست دی کہ اس کا والد گزشتہ چار سال سے اس کے ساتھ دست درازی کرنےکے ساتھ ساتھ اسے م ارت  ، ا  بھی ہے اور

دھم کی دیتا ہے کہ اگر معاملےکی بابت کسی کو بتایا تو اسے فروخت کردے گا۔جس پر پولیس نےکارروائی کرتے ہوئے ملزم سلطان محمود کو گرفتار کر لیا ہے۔لڑکی
کے مطا بق اس کے والد نے پہلی بار اس کے والدہ کےہسپتال جانے پر اسے بے لباس ہونےکو کہا۔ جس کے بعد تواتر سے اس سے درن دگی سے پیش آتا رہا۔ایس ایچ او کے مطابق متاثرہ لڑکی کو طبی معائنے کے لیے ڈی اے ٹیچنگ اسپتال بھیج دیاگیا۔

Share

About admin

Check Also

پی ٹی وی میں ڈرامے کیلئے معاہدے پر دستخط لیکن اگلے ہی دن پروڈیوسر نے کہا پہلے میرے ساتھ سونا ہوگا،معروف اداکارہ کے الزامات ، پروڈیوسر کانام بھی بتا دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان کی شوبز انڈسٹری میں آئے روز نئے نئے انکشافات سامنے آتے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com