Home / سٹی نیوز / پرائیویٹ سکول مالکان تنگ آگئے، دو دن بعد کیا ہونے والا ہے۔۔بڑی خبر آگئی

پرائیویٹ سکول مالکان تنگ آگئے، دو دن بعد کیا ہونے والا ہے۔۔بڑی خبر آگئی

آل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن کی جانب سے 31 مارچ کو اسلام آباد لانگ مارچ کا اعلان کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق تعلیمیاداروں کی بندش کے

متعلق آل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن اور نیشنل سولُ سوسائٹی نے 31 مارچ کو آئینی تعلیمی حقوق کے لیے “تعلیم بحالی مارچ” کا اعلان کردیا ۔ اس
ضمن میں صدر پرائیویٹ سکول فیڈیریشن کاشف مرزا کا کہنا ہے کہ مشترکہ اعلامیہ کے مطابق: سکولز مزید ۱۱ اپریل تک بندنہیں ہوں گے۔ تعلیمی ادارے

کھلے رکھیں گے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت غیرآئینی اقدامات بند کرے، تعلیمی بندش آئین کے آرٹیکل 18,8 ،5,4,3, 25(1)، 25(A) 37 اور 38 سے متصادم، امتیازی و غیر قانونی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مائیکرو لاک ڈاون کا آپشن استعمال کیا جائے۔ انکا مزید یہ کہنا تھا کہ یونیسف کے مطابق سکولز کی بندش سے 4 کروڑ پاکستانی طلبا کی تعلیم مستقل متاثر ہوئی ہے۔ تعلیم گھر ٹی وی، ریڈیو اور آن لائن ڈرامہ فلاپ پروگرام! سہولت محض 2% طلبا تک ہے۔ تعلیمی لاک ڈاؤن باعث 5 کروڑ طلبا کے تعلیمی نقصان کا ازالہ ناممکن ہے۔

Share

About admin

Check Also

افواہیں غلط ثابت ،ویڈیو جعلی ہے یا اصلی ۔مفتی عزیزالرحمان قصوار ہے یا نہیں ؟۔۔ رپورٹ نے تہلکہ مچادیا

افواہیں غلط ثابت ،ویڈیو جعلی ہے یا اصلی ۔مفتی عزیزالرحمان قصوار ہے یا نہیں ؟۔۔ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com