Breaking News
Home / Other / ندا یاسر کیساتھ افسوسناک واقعہ پیش آیا ،خبر پڑھ کر آپ بھی افسردہ ہوجائینگے

ندا یاسر کیساتھ افسوسناک واقعہ پیش آیا ،خبر پڑھ کر آپ بھی افسردہ ہوجائینگے

ندا یاسر کیساتھ افسوسناک واقعہ پیش آیا ،خبر پڑھ کر آپ بھی افسردہ ہوجائینگے
چیزوں کی حفاظت کے حوالے سے محتاط رہنا پڑتا ہے۔ندا یاسر نے بتایا کہ انہوں نے اپنی پہلی کمائی سے ہیرے کی انگوٹھیاں اور لاکٹ کا سیٹ خریدا تھا جو وہ ترکی

اپنے ساتھ لے کر گئی تھیں۔ لیکن استنبول میں چوری ہونے کے ڈر سے انہوں نے یہ تمام زیورات اپنے بیگ میں چھپا کر ہوٹل کے روم میں موجود الماری میں
رکھ دئیے تھے۔ اور جب انہوں نے تین دن بعد اپنے بیگ کا جائزہ لیا تو ان کی وہ تمام جیولری وہاں سے غائب تھی۔ندا یاسر نے بتایا کہ پاکستان آنے سے ایک روز قبل ان کے ساتھ یہ حادثہ پیش آیا اور رات بھر وہ

ایف آئی آر کٹوانے کے لیے استنبول کے پولیس اسٹیشن میں اپنی باری کا انتظار کرتی رہیں۔ ندا یاسر نے بتایا کہ ان کا ترکی کا پورا ٹرپ بہت اچھا گزرا تھا لیکن آخری دن ان کے ساتھ یہ حادثہ ہوگیا۔ اس کے علاوہ ندا یاسر کی بہن کا موبائل بھی ترکی میں چوری ہوگیا تھا لہذ
اانہوں نے تمام لوگوں کو ہدایت کی کہ ترکی جائیں تو اپنے سامان کی حفاظت کریں۔ندا یاسر نے بتایا کہ ترکی کے پولیس اسٹیشن میں ایف آئی آر کٹوانے کے بعد وہ پاکستان واپس آگئیں لیکن انہیں ابھی تک ان کی جیولری
واپس نہیں ملی جو استنبول کے ہوٹل سے چوری ہوگئی تھی لہذا انہوں نے کہا کہ وہ ترک سفارتخانے سے درخواست کریں گی کہ وہ اس معاملے کو دیکھیں اور ان کا چوری ہونے والا سامان واپس دلوانے میں ان کی مدد کریں۔

Share

About admin

Check Also

پی ٹی وی میں ڈرامے کیلئے معاہدے پر دستخط لیکن اگلے ہی دن پروڈیوسر نے کہا پہلے میرے ساتھ سونا ہوگا،معروف اداکارہ کے الزامات ، پروڈیوسر کانام بھی بتا دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان کی شوبز انڈسٹری میں آئے روز نئے نئے انکشافات سامنے آتے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com