Breaking News
Home / دلچسپ و عجیب / پچھلے سال لاک ڈائون کے دوران جوڑے کی شادی ٹھیک ایک سال بعدخاتون کے ہاں کتنے بچے پیداہوئے؟ ڈاکٹرز بھی دیکھ کر اچھل پڑے، کوئٹہ میں انوکھا واقعہ

پچھلے سال لاک ڈائون کے دوران جوڑے کی شادی ٹھیک ایک سال بعدخاتون کے ہاں کتنے بچے پیداہوئے؟ ڈاکٹرز بھی دیکھ کر اچھل پڑے، کوئٹہ میں انوکھا واقعہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ سال لاک ڈائون میں شادی ہوئی، ایک سال بعد کوئٹہ میں خاتون نے بیک وقت پانچ بچوں کو جنم دے دیا ۔روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ بچوں کی پیدائش بغیر آپریشن کے ہوئی ہے، بچے اوران کی والدہ صحت مند ہیں۔

کوئٹہ کے علاقے مشرقی بائی پاس کے رہائشی ولی جان عرف طور جان اچکزئی کی شادی کے بعد پہلی مرتبہ ان کے ہاں بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ گزشتہ سال مارچ میں لاک ڈائون کے دوران ولی جان کی شادی ہوئی تھی۔ بچوں میں تین لڑکے اور دو لڑکیاں ہیں جن کی ولادت کوئٹہ کے علاقے خروٹ آباد میں قائم ایک نجی ہسپتال میں ہوئی۔ ہسپتال کی انتظامیہ نے والدین کی خوشی میں شریک ہونے کے لئے بچوں کی مفت دیکھ بھال اور علاج کا اعلان کیا ہے۔ ہسپتال کی انتظامیہ نے اس موقع پر مٹھائی بھی تقسیم کی۔

Share

About admin

Check Also

ہائے رے بڑھاپا:80 سالہ پاکستانی سیاستدان نے 20 سالہ خوبصورت لڑکی سے شادی توکرلی پر پہلی رات ایسا کچھ ہوگیا کہ بیوی صدمے سے بے ہو ش ہو گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بڑھاپے میں شادی اگر کسی جوان لڑکی سے ہو جائے تو پھر مذاق …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com