Home / دلچسپ و عجیب / 12 سالہ لڑکے نے لڑکی بن کر

12 سالہ لڑکے نے لڑکی بن کر

تھائی لینڈ کے ایک 12 سالہ لڑکے نے  لڑکی کے طور پر اپنی تصویریں پوسٹ کر کے انسٹاگرام پر مقبولیت  اور دولت حاصل کر لی ہے۔اس لڑکے نے  اب تو اتنی رقم کمالی ہے کہ اس  نے  اپنے والدین کو نیا گھر بنا کر دیا ہے۔نین(Nes) ، جن کا انسٹاگرام یوزر نیم  @nes_tyyy ہے، کا تعلق تھائی لینڈ کے صوبے پھانگ نگا سے ہے۔ انہوں نےا بتدائی عمر میں ہی اپنی ماں کے میک اپ کے سامان سےکھیلنا شروع کر دیا تھا۔

نیس کے والدین نے اسے ڈانٹنے کی بجائے اس کی حوصلہ افزائی کی اور اچھا میک اپ کرنے پر انعام بھی دینے لگے۔آج  انسٹا گرام پر 12 سالہ نیس کے فالوور کی تعداد 2 لاکھ 80 ہزار سے زیادہ ہے۔ وہ اپنی میک اپ کی تصاویر  اور ٹٹوریل پوسٹ کر کے ہی اپنی فیملی کو سپورٹ کرسکتا ہے۔ حال ہی میں نیس نے اپنے نئے گھر کی تصاویر پوسٹ کی تو و ہ خبروں کی سرخیوں میں بھی آنے لگا۔رپورٹس کے مطابق نیس کو اپنے شوق کی وجہ سے بعض دفعہ اپنے سکول کے ساتھیوں کے مذاق کا نشانہ بھی بننا پڑتا ہے لیکن نیس کو کوئی پرواہ نہیں۔ نیس کی صلاحیتوں کی بدولت اسے تھائی لینڈ میں ہی نہیں بیرون ملک تقریبات میں مدعو کیا جاتا ہے۔

Share

About admin

Check Also

ہائے رے بڑھاپا:80 سالہ پاکستانی سیاستدان نے 20 سالہ خوبصورت لڑکی سے شادی توکرلی پر پہلی رات ایسا کچھ ہوگیا کہ بیوی صدمے سے بے ہو ش ہو گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بڑھاپے میں شادی اگر کسی جوان لڑکی سے ہو جائے تو پھر مذاق …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com