Breaking News
Home / آرٹیکلز / اس حرکت کے بعدتم دونوں کا نکاح ٹوٹ گیا ہےاب تم دونوں میاں بیوی بن کر نہیں رہ سکتےنوجوان مسلمان جوڑے کا گھر کس وجہ سے برباد ہوگیا

اس حرکت کے بعدتم دونوں کا نکاح ٹوٹ گیا ہےاب تم دونوں میاں بیوی بن کر نہیں رہ سکتےنوجوان مسلمان جوڑے کا گھر کس وجہ سے برباد ہوگیا

کوالالمپور (مانیٹرنگ ڈیسک)ملائیشیا سے تعلق رکھنے والے ایک عالم دین نے ایک نوجوان شادی شدہ جوڑے کونکاح ٹوٹ جانے کی بری خبر سنادی۔ غیر ملکی ویب سائٹ کے مطابق دارالحکومت کوالالمپور کے نواحی قصبے بانڈی میں ایک نوجوا ن اپنی اہلیہ کے ہمراہ ایک دینی مدرس کے پاس آیا اور اس نے بتایا کہ

اس نے سنگا پورمیں ملازمت کے دوران ایک فلپائنی خاتون سے تعلقات استوار کر لیے تھےاور دونوں ایک فلیٹ میں اکٹھے ہی رہتے رہے۔ اس دوران دونوں میں کئی بار ج س م ا ن ی تعلقات قائم ہوئے تاہم اب وہ اپنے کیے پر نادم ہے اور اس نے اپنی اہلیہ کو اس سب کے متعلق بتادیا ہے ۔ تاہم اس کی 24سالہ اہلیہ بضد ہے کہ وہ پہلے یہ جاننا چاہے گی کہ کیا اس کے شوہر کے ناجائز تعلقا ت کے بعد اس کا اپنے شوہر سے نکاح برقرار ہے یانہیں۔ جس پر عالم دین نے ناجائز تعلقا ت کو ایک کبیرہ گناہ قرار دیتے ہوئے جوڑے سے کہا کہ شوہر یا بیوی کوئی بھی اگر ایسے تعلقات کا مرتکب ٹھہرے تو پھر ان کا نکاح ناقص ہوجاتا ہے۔ اس لیےخاتون کےلئے بہتر ہے کہ وہ ایسے شخص کے ساتھ مزید نہ رہےاور خلع لے لے۔اس دوران نوجوان رو رو کر اس مدرس سے درخواست کرتا رہا کہ کوئی تو گنجائش نکلتی ہوگی۔ وہ اپنی اہلیہ سے بہت پیار کرتا ہے اور اپنا گھر پھر سے بسانا چاہتا ہے تاہم مدرس نے اسے جھاڑتے ہوئے کہا کہ اس سب کا ذمہ دار وہ خود ہے۔شادی شدہ ہونے کے باوجود اپنی اہلیہ کو دھوکا دینے کے بعد وہ یہ دعویٰ کیسے کررہا ہے کہ وہ اس سے بے پناہ محبت کرتا ہے۔ اس لئے اگر اس کی اہلیہ اس کے ساتھ مزید ٹھہرے گی تووہ بھی گناہ گار قرار پائے گی۔ اس نوجوان کی اہلیہ نے یہ با ت سن کر ایک بھی لمحہ ضائع کیے بغیر وہاں سے رخصت ہو کر خلع کی درخواست دے ڈالی۔

Share

About admin

Check Also

طاقتور حکیم اور کمسن کنواری دلہن کی سچی کہانی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) یمن میں ایک چالیس سالہ شخص سے بیاہی جانے والی کم سن دلہن …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com