Home / سٹی نیوز / فی تولہ اتنا سستا ہوا کہ دکانوں پر رش لگ گیا ، کنواروں کیلئے بڑی خبر آگئی

فی تولہ اتنا سستا ہوا کہ دکانوں پر رش لگ گیا ، کنواروں کیلئے بڑی خبر آگئی

ریاض(نیو زڈیسک) سونے کی عالمی منڈی میں اتار چڑھاؤ کے بعد سعودی گولڈمارکیٹ میں نرخ کم ہوگئے ہیں۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی

مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ گزشتہ روز 24 قیراط والا ایک گرام سونا 219 ریال میں دستیاب رہا۔سعودی عرب میں زیادہ طلب کیا
جانے والا 21 قیراط والا ایک گرام سونا سستا ہوکر 191.63 ریال ہوگیا ہے۔اسی طرح 18 قیراط والے ایک گرام سونا 164.25 ریال میں فروخت ہوا۔ جبکہ

چودہ قیراط والے ایک گرام سونے کی قیمت 127.75 ریال ریکارڈ کی گئی۔مملکت میں ایک اونس سونا 6811 ریال میں بیچا گیا۔ 21 قیراط کا آٹھ گرام والا سونے کے بسکٹ کی قیمت کم ہوکر 1533 ریال ہوگئی۔ سونے کے نرخوں میں گزشتہ روز بھی کمی دیکھی گئی تھی۔…فی تولہ اتنا سستا ہوا کہ دکانوں پر رش لگ گیا ، کنواروں کیلئے بڑی خبر آگئی

Share

About admin

Check Also

افواہیں غلط ثابت ،ویڈیو جعلی ہے یا اصلی ۔مفتی عزیزالرحمان قصوار ہے یا نہیں ؟۔۔ رپورٹ نے تہلکہ مچادیا

افواہیں غلط ثابت ،ویڈیو جعلی ہے یا اصلی ۔مفتی عزیزالرحمان قصوار ہے یا نہیں ؟۔۔ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com