Breaking News
Home / دلچسپ و عجیب / دولہا نے شادی کے ایک روز بعد دلہن بیچ دی شوہر نے اپنی نئی نویلی دلہن کوکتنے میں فروخت کیا ؟ افسوسناک تفصیلات

دولہا نے شادی کے ایک روز بعد دلہن بیچ دی شوہر نے اپنی نئی نویلی دلہن کوکتنے میں فروخت کیا ؟ افسوسناک تفصیلات

پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں نوجوان نے شادی کے ایک روز بعد اپنی دلہن کو مبینہ طور پر فروخت کر دیا۔گوجرانوالہ پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکی 3 ہفتوں بعد لاہور سے بھاگ کر واپس گھر پہنچ گئی، ملزم عثمان نے بیوی کو گھمانے کے بہانے لاہور میں فروخت کر دیا تھا۔قومی موقرناے کی رپورٹ کے مطابق پولیس کا مزید کہنا ہے کہ

لڑکی نے پولیس کو بیان دیا ہے کہ اس کے شوہر نے لاہور میں اسے 3 لاکھ روپے کے عوض فروخت کر دیا تھا۔گجرانوالہ کے ڈی ایس پی نواز سیال کا کہنا ہے کہ متاثرہ
لڑکیکا میڈیکل چیک اپ کرانے کے بعد مقدمہ درج کیا گیا ہے۔انہوں نے یہ بھی بتایا کہ لڑکی کو فروخت کرنے اور خریدنے والے ملزمان کو تلاش کیا جا رہا ہے جنہیں جلد گرفتار کر لیں گے۔

About admin

Check Also

””لاہو میں اپنے شوہر کے شاگرد پر فدا ہونیوالی خاتون نے گھر بیٹھے چن چڑھا دیا ، جس نے سنا توبہ کرنے لگا““

اسلام آباد(نیوز دیسک) لاہور انویسٹی گیشن پولیس گرین ٹاؤن نے کارروائی کرتے ہوئے شہری انتظار …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com