Breaking News
Home / اہم خبریں / لو جی نواں کٹا کُھل گیا،سائنسدانوں نے اب مردوں کو حاملہ کرنے کی تیاری پکڑ لی

لو جی نواں کٹا کُھل گیا،سائنسدانوں نے اب مردوں کو حاملہ کرنے کی تیاری پکڑ لی

اب تک خواتین ہی بچوں کو جنم دیتی آئی تھیں تاہم مردہوشیار باش! چینی سائنسدانوں نے اب مردوں کو حاملہ کرنے کی تیاری پکڑ لی ہے۔ میل آن لائن کے مطابق چینی سائنسدانوں نے اس حیران کن تحقیق میں چوہوں پر تجربات کیے ہیں جن کے نتائج بہت حوصلہ افزاء سامنے آئے ہیں۔ ان تجربات میں سائنسدانوں نے مادہ چوہوں کے جسموں سے بچے دانی نکال کر نر چوہوں کے جسم میں ٹرانسپلانٹ کر دی

اور پھر انہیں مصنوعی طریقہ افزائش آئی وی ایف کے ذریعے حاملہ کر دیا۔رپورٹ کے مطابق ان نر چوہوں میں بغیر کسی سنگین پیچیدگی کے صحت مند بچے پیدا ہوئے۔ ان نر چوہوں میں زچگی کا عمل بھی آپریشن کے ذریعے کیا گیا۔ ان تجربات میں سائنسدانوں نے نر چوہوں کے ذریعے 10بچے پیدا کیے۔ سائنسدانوں کی یہ ٹیم اب یہی تجربہ انسانوں پر آزمانے کی تیاری کر رہی ہے۔ واضح رہے کہ یہ تحقیق شنگھائی کی نیول میڈیکل یونیورسٹی کے سائنسدانوں کی طرف سے کی گئی ہے۔

Share

About admin

Check Also

بڑی بریکنگ نیوز!!غریب مزدوروں کے لئے مفت گھروں کا اعلانپاکستانی جھولیاں اٹھا کر دوعائیں دینے لگے

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ مزدوروں کو ایک ہزار چوبیس فلیٹ مفت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com