Home / سٹی نیوز / پیپلزپارٹی کو بڑا دھچکا، سابق رکن اسمبلی ساتھیوں سمیت پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہوگئے‎

پیپلزپارٹی کو بڑا دھچکا، سابق رکن اسمبلی ساتھیوں سمیت پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہوگئے‎

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) واضح رہے کہ چند دنوں سے یہ خبریں گردش کر رہی تھیں کہ سابق صرر آصف علی زرداری رواں ہفتے لاہور کا دورہ کریں گے ان کے اس دورے کے دوران کسی بڑے اپ سیٹ کی توقع کی جا رہی تھی تاہم اس سے قبل کہ آصف زرداری اپ سیٹ کرتے تحریک انصاف نے بڑا اپ سیٹ کر ڈالا۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق ایم پی اے عبدالرشید بھٹی جن کا تعلق لاہور کے علاقے رائے ونڈ سے ہے اور وہ دو مرتبہ ایم پی اے رہ چکے ہیں اُن کی تحریک انصاف میں شمولیت کی تقریب میں ہزاروں کارکنان کی شرکت،وزیراعظم عمران کا ساتھ دینے کے لئیے کارکنان پُر عزم اور پُرجوش نظر آ رہے تھے۔ اس وکٹ کے گرنے سے پیپلز پارٹی کو پنجاب سے بڑا دھچکا لگا ہے۔ دوسری جانب وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں واقع مشہور شاپنگ سنٹر’سینٹورس مال‘میں داخلے کی فیس 300روپے مقرر ہے ،یہ داخلہ فیس صرف لڑکوں سے وصول کی جاتی ہے ۔سوشل میڈیا پر کراچی کے بلاگر عامر سومرو کی ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں وہ اسلام آباد کے سب سے بڑے شاپنگ مال ’سینٹورس‘ میں داخلے کے لیے تین 300 روپے کا ٹکٹ دکھا رہے ہیں۔اس حوالے سے ’سینٹورس مال‘ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ فیملیز اور خواتین کو محفوظ ماحول دینے کے لیے یہ فیس عائد کی گئی ہے ۔اس حوالے سے راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے لڑکے کا کہنا ہے کہ اس فیس سے ’پنڈی بوائز ‘کو خاص طور پر ٹارگٹ کیا جاتا ہے۔

Share

About admin

Check Also

افواہیں غلط ثابت ،ویڈیو جعلی ہے یا اصلی ۔مفتی عزیزالرحمان قصوار ہے یا نہیں ؟۔۔ رپورٹ نے تہلکہ مچادیا

افواہیں غلط ثابت ،ویڈیو جعلی ہے یا اصلی ۔مفتی عزیزالرحمان قصوار ہے یا نہیں ؟۔۔ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com