Breaking News
Home / اہم خبریں / ایک ڈالر کتنے کا رہ گیا ؟ آج کے ریٹ آپ کا دل خوش کردینگے ،بڑی خبرآگئی

ایک ڈالر کتنے کا رہ گیا ؟ آج کے ریٹ آپ کا دل خوش کردینگے ،بڑی خبرآگئی

کراچی (نیوز ڈیسک )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں کمی ہو گئی ہے جبکہ سٹاک مارکیٹ میں بھی بہتری دیکھنے میں آ رہی

ہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے شروع ہوتے ہی ڈالر کی قیمت میں 9 پیسے کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 158.10 روپے پر
آگیاہے ۔دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں بھی کاروبار کے آغاز پر بہتری دیکھنے میں آئی ہے ، شیئر ز کا لین دین شروع ہوا تو انڈیکس 47 ہزار 987 پر تھا

جس میں کچھ ہی دیر کے بعد 21 پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور انڈیکس 48 ہزار پر پہنچ گیا ۔….ایک ڈالر کتنے کا رہ گیا ؟ آج کے ریٹ آپ کا دل خوش کردینگے ،بڑی خبرآگئی

Share

About admin

Check Also

بڑی بریکنگ نیوز!!غریب مزدوروں کے لئے مفت گھروں کا اعلانپاکستانی جھولیاں اٹھا کر دوعائیں دینے لگے

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ مزدوروں کو ایک ہزار چوبیس فلیٹ مفت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com