Breaking News
Home / سٹی نیوز / شیخوپورہ میں ایک ارب 25 کروڑ دکان کے ماہانہ کرائے کی بولی کا معاملہ وزیر اعظم عمران خان نے تفصیلات مانگ لیں

شیخوپورہ میں ایک ارب 25 کروڑ دکان کے ماہانہ کرائے کی بولی کا معاملہ وزیر اعظم عمران خان نے تفصیلات مانگ لیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے شیخوپورہ کے تاجر احمد خورشید چودھری کی دکان کے ماہانہ کرایہ کی بولی ایک ارب 25 کروڑ تک لے جانے کے معاملہ کی رپورٹ صوبائی حکومت سے طلب کرلی ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق یہ رپورٹ انہوں نے وزیراعظم سٹیزن پورٹل

پر شیخوپورہ کے تاجروں کی شکایات کی روشنی میں طلب کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ شیخوپورہ میں میونسپل کارپوریشن کی دکانوں کی نیلامی کے موقع پر تاجروں کو پریشان اور ہراساں کرنے کیلئے انتظامیہ نے اپنے بندے کھڑے کر کے کرایہ جات میں حیران کن طور پر اضافہ کرانے کی جو پالیسی اختیار کی اس سے بولی مذاق بن کر رہ گئی ہے۔

Share

About admin

Check Also

پاکستان کو ہیرا منڈی کہنے والے پاکستان دشمن افغان لیڈر کی نواز شریف سے ملاقات۔ باہمی دلچسپی کہ امور پر تبادلہ خیال۔

لندن (ویب ڈیسک )پاکستان کو گالی دینے والے افغان نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر کی نوازشریف سے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com